Zepain Capsules. زی پین کیپسول ، معدہ کی جلن تیزابیت درد اور السر کے لئے

Zepain Capsules. زئ پین کیپسول 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہماری آج کی پوسٹ درد معدہ کے حوالے سے ہے زی پین کیپسول کے نام سے 
زی پین کیپسول معدے کے درد السر معدہ  معدے کے درد کی وجہ سے پٹھوں کے کھچاؤ آنتوں کے زخم پیٹ درد میں مفید ہے 
سینے کی جلن تیزابیت کا زیادہ ہو جانا خوراک کی نالی میں زخم بن جانا ان تمام علامات پر آپ کو بہترین رزلٹ دیتی ہے 
آپ کا وقت ضائع کیے بغیر سیدھا نسخے کی طرف آتے ہیں 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی 
اجزاء نسخہء ۔ ملٹھی ۔40 گرام ۔ رسونت انڈین مصفی ۔ 20 گرام ۔ھلدی 20 گرام ۔ گوند کیکر بریاں ۔ 30 گرام ۔ سونف ۔100 گرام ۔ گندھک آملہ سار مدبر شدہ ۔ 40 گرام ۔ مغز نیم 80 گرام ۔ الاہیچی سبز دانہ ۔ 20 گرام ۔ 
تمام ادویات کو باریک گرانیڈ کر لیں 
اگر آپ گولیاں بنانا چاہیں تو تھوڑا سا پانی شامل کر کے چنے برابر گولیاں بنا لیں اور دو دو گولیاں دن میں دو بار سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں اور اگر کیپسول بھرنا چاہیں تو 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں اور دن میں دو بار ایک ایک کیپسول ھمراہ پانی استعمال کریں کھانے کے بعد 
فوائد اوپر سارے لکھ دیے گئے ہیں بہترین نسخہء ہے اور بہترین رزلٹ کا حامل ہے 
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 
03016791266
ہماری بنی ہوئی ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)