پیشاب کا انفکشن سوزاکی و زہر باد جراثیم ہمہ قسمی کا بھترین مجرب ترین علاج
السلام علیکم بازار سے تیار ادویات سے علاج آج وہ بتارہا ہوں جو عرصہ دراز سے پریکٹس کا حصہ ہے رازق الله ﷻ ہے مجھے کبھی اس بات کا ڈر خوف محسوس نھیں ہوتا بلکہ میرے مزاج میں ہیکہ علم جو کچھ میرے پاس ہے سب آپ لوگوں کو گھول کر پلادوں بس میرے لئۓ دل سے دعا کردیا کریں الله مجھے استقامت دے ۔میرے ہم پیشہ کچھ دوستو کو میں آجکل بھت بُرا لگ رہا ہوں😥 پیشاب کا انفکشن سوزاکی و زہر باد جراثیم ہمہ قسمی کا بھترین مجرب ترین علاج سیمن رپورٹ میں پس سیلز آنا * وہ جراثیم جو اولاد کے جراثیموں کو کهاجاتے ہیں خون میں زہرباد کے جراثیم * خون و پیشاب میں سوزاکی زہریلے* جراثیم UTI پیشاب کا شدید انفکشن * چہرہ کی رنگت شدید سیاہ ہوجانا * چھرہ پر شدید خارش پیشاب میں شدید جلن * پیشاب کی رنگت بھت زیادہ زرد ہوجانا خواتین میں زوجیت کے بعد شدید انفکشن جلن جگر کے زہریلے مادوں کا اخراج ،اس سے دواء بھتر اور کوئ دواء نھیں کرسکتی ہے کہنہ و پراناسوزاک مستقل ختم ہوتا ہے سوزاکی و بادی دونوں قسم کے جراثیم کا بھترین تریاقی علاج...