سفوف کف گو
سفوف کف گو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین موسم کی مناسبت سے ایک نسخہ آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے جو کھانسی زکام سانس کی تنگی کے لیے بہترین دواء ہے ہر قسم کی کھانسی پر مفید رزلٹ کا حامل ہے امید ہے کہ آپ کے معیار پر پورا اترے گا سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اجزاء نسخہء ۔ سہاگہ بریاں ۔ 100 گرام ۔ ملٹھی ۔ 100 گرام ۔ فلفل سیاہ ۔ 25 گرام ۔ سونٹھ ۔ 25 گرام ۔ فلفل دراز ۔ 25 گرام ۔ ست پودینہ ۔ 3 گرام ۔ چینی ۔500 گرام تمام ادویات کو باریک سفوف بنا لیں آدھی آدھی چمچ چائے والی دن میں تین بار ہمراہ تازہ پانی یا شربت مرکب برگ بانسہ والے کے ساتھ استعمال کریں اور شربت مرکب برگ بانسہ والے کی پوسٹ اسی گروپ میں شامل ہے بہترین رزلٹ کا حامل نسخہ ہے بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور و...