Posts

Showing posts from July, 2022

جوڑ دردعرق النساء،نقرس،وجع المفاصل،گینٹھیایورک ایسڈ ،کمر درد،لنگڑی کا درد،شیاٹیکااعصابی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری۔۔۔میاں محمداحسن

Image
جوڑ درد عرق النساء،نقرس،وجع المفاصل،گینٹھیا یورک ایسڈ ،کمر درد،لنگڑی کا درد،شیاٹیکا اعصابی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقریبا 55 سالہ خاتون جو کہ جوڑ درد، نقرس جیسے مرض میں پچھلے سولہ سال سے مبتلا تھی اور مسلسل ایلوپیتھک علاج سے گزارہ کر رہی تھی یعنی دوائی کی ایک خوراک بھی miss ہونے کی صورت میں جوڑ درد شروع ہو جاتا تھا پھر چلنا پھرنا سونا تک مشکل ہو جاتا تھا ۔میرے مطب پہ ایک ماہ پہلے تشریف لائی  اور اپنا مسلہ بیان کیا  میں مرض کی شدت کو سمجھتے ہوئے  حب سورنجان  حب مقوی الاعصاب (نسخے پروفائل میں موجود ہیں) سات دن کےلیے دی  تاکہ درد میں افاقہ ہو  اسکے بعد یہ مکسچر تیار کر کے دیا  آج الحمدللہ صرف اسی مکسچر کے استعمال سے بلکل نارمل زندگی بسر کر رہی ہیں  اسگند 100 گرام ۔بھکھڑا 100 گرام۔سنڈھ 30 گرام۔موچرس 30 گرام ۔ستاور 30 گرام ۔بدھارا 30 گرام۔سورنجاں شیریں 50 گرام۔فلفل سیاہ 20 گرام ۔کلونجی 50 گرام ۔اسپند 30 گرام ۔خولنجاں 30 گرام ۔گوند کیکر 30 گرام ۔زعفران 10 گرام کوزہ مصری 200 گرام دیسی گھی...

معجون جوہر حیات میاں محمد احسن

Image
معجون جوہر حیات:- ثعلب مصری 50 گرام .مغز خیارین 50 گرام  مغز کدو 50 گرام .مغز تربوز 50 گرام  مغز خربوزہ 50 گرام .کنجد سیاہ 50 گرام  مغز اخروٹ 50 گرام .مغز چلغوزہ 50 گرام  مغز بادام 50 گرام .مغز پستہ 50 گرام  تخم پیاز 50 گرام .مصطگی 20 گرام  خشخاش 20 گرام .زعفران 10 گرام  موصلی سفید 50 گرام ۔خولنجاں 50 گرام اسگندھ 50 گرام ۔مغز پنبہ دانہ 40 گرام  عقرقرحا20گرام،تخم کونچ20گرام، گوند کیکر بریاں 20 گرام ۔شقاقل مصری 20 گرام ۔ستاور 20 گرام ۔تالمکھانہ 20 گرام  ثعلب پنجہ 20 گرام ۔تخم اوٹنگن 20 گرام  گوکھرو مدبر  20 گرام شہد خالص 3 کلو معروف طریقے سے معجون تیار کریں ایک چمچ صبح و شام کھانے سے پہلے دودھ نیم گرم سے فوائد::   جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ  عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔مطب احسن  اس نسخے کو  ہموقت تیار رکھتا ہے بہترین نتائج کا حامل نسخہ ہے۔ عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔ سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔ ا...

سفوف سپرمی امساکی

Image
...........سفوف سپرمی امساکی ........، الحمد للہ آج جو نسخہ شیر کر رہا ہوں یہ یہ  مطب کا 100% آزمودہ نسخہ ہے بشرط یہ کہ اجزاء خالص ہو اور پابندی کے ساتھ باپرھیز استعمال کیا جاٸے وہ حضرات  جنکا سپرم کاونٹ کم ہے انشاء اللہ ایک 40دن باپرھیز استعمال کرنے سےسپرم کاونٹ بڑے گا   جن حضرات کا مادہ منویہ پتلا ہے جس کی وجہ سے سرعت انزال کا شکار ہے ان شاءاللہ مستقل طور پر ٹاٸم بڑھے گا  ۔۔۔۔۔۔۔۔نسخہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثعلب مصری 50 گرام ثعلب پنجہ 50 گرام ستاور 100 گرام موصلی سفید 100 گرام موصلی سیاہ 100گرام لاجونتی 50 گرام تخم کونچ 50 گرام گوند کیکر 100 گرام اسگند ناگوری 50 گرام گوند کتیرا 100 گرام تخم اوٹنگن 50 گرام مغز بنولہ 150 گرام مغز تمرہندی بریاں 50 گرام بہمن سفید 50 گرام بہمن سرخ 50 گرام سبز الائچی 50  گرام چھلکا اسپغول 100 گرام کوزہ مصری 300 گرام چھلکے کے علاؤہ باقی تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں اور چھلکا اسپغول ثابت شامل کریں طریقہ استعمال :-- صبح شام 5گرام سفوف نہار منہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں فواٸد :--- سپرمز کی کمی 40 دن میں پوری کر...

دوائے السر معدہ:-میاں محمد احسن

دوائے السر معدہ:- سونف 40 گرام  ملٹھی 15 گرام  ہلدی 5 گرام  سنا مکئی 5 گرام  کلونجی 5 گرام گوند کیکر 5 گرام  اجوائن دیسی 12 گرام  سوئے 18 گرام  گل سرخ 12 گرام  زیرہ سفید 6 گرام  کالی مرچ 6 گرام کوزہ مصری 15 گرام  سفوف بنا کر 1 گرام کیپسول بھر لیں  1 سے 2 کیپسول کھانے کے بعد پانی سے لیں دن میں 2۔3 بار  ایک ہفتہ میں گیس اور تیزابیت ٹھیک ہو جائے گی۔ فم معدہ اور السر کے لیے 3۔4 ہفتہ استعمال کریں  والسلام  میاں محمد احسن

دھپڑ،پتی اچھلنا۔ میاں احسن

Image
ترپھڑ ۔پتی اچھلنا آنتوں میں سوزش۔مصالحہ جات کی کثرت۔سمیات۔قوت مدافعت کی کمی۔انگلش دوائی کے مضر اثرات۔کمیکلز کا زہر کے وجہ سے جسم پہ سرخی مائل ترپھڑ بن جاتے ہیں  اسرول 50 گرام۔کشتہ صدف 50 گرام ۔گیرو 10 گرام سفوف بنا کر 100 ملی گرام صبح و شام دیں

سفوف ہاضم حکیم خواجہ سلیم

سفوف ہاضم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب کافی دنوں کے بعد آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے ایک نئے نسخے کے ساتھ ہمارا آج کا نسخہ سفوف ہاضم کا ہے جس کو بچے بڑے بوڑھے شوق سے کھا سکتے ہیں انتہائی بہترین نسخہ آپ دوستوں کے درمیان شیر کیا جا رہا ہے نظام ہضم کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے انتہائی مفید و مجرب ہے بناہیں اور فاھدہ حاصل کریں سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہ۔ اجوائن دیسی ۔زیرہ سفید ۔پودینہ ۔کشنیز ۔سونف۔پوست ھلیلہ سبز۔نمک سیاہ ہر جز  ۔250 گرام ۔ مرچ سیاہ۔ 125 گرام ۔انار دانہ اچھے والا فریش باسی اور سسری لگا نہ ہو 500 گرام ۔ تمام ادویات کو کوٹ کر موٹی چھلنی سے چھان کر محفوظ کر لیں ۔ مقدار خوراک ایک گرام تا دو گرام کھانے سے پہلے یا بعد میں جب چاہیں سادہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں ہائی بلڈ پریشر والے نمک سیاہ کی مقدار کم کر لیں ۔ انتہائی مجرب فارمولا ہے بھوک لگاتا ہے خوراک ہضم کرتا ہے قبض بدہضمی ریح ہوا پیٹ درد باؤ گولہ ڈکار آتے رھنا نظام ہضم کی خرابیوں میں مفید ہے جن لوگوں کو کھایا پیا ہضم نہیں ہوتا ان کے...

معجون مرکب سلطانی میاں احسن

معجون مرکب سلطانی سنگھاڑا،گوند کیکر،قرنفل،جاوتری،جائفل،مغز بادام،مغزچلغوزہ،مغزبنولہ،مغزفندق،آردخرما، ترنجبین،ابریشم،بہمن سرخ،بہمن سفید،درونج عقربی،اسطخودوس،تودری،تالمکھانہ، تخم اوٹنگن،الائچی خورد،الائچیکلاں،کمرکس، موصلی سفید،موصلی سیاہ،گل پستہ،مغز پستہ،فلفلدراز،ثعلب مصری،مغزاخروٹ ، نارجیل،شقاقل مصری،مغزچرونجی،طباشیر، صندل سرخ،صندل سفید ،گل سرخ،دارچینی۔عود ہندی،مصطگی،زعفران ہر ایک ایک تولہ کشتہ قلعی،کشتہ مرجان۔صدف مرواریدی ہر ایک 6 ماشہ ۔ شہد خالص ڈیڑھ کلو  معروف طریقہ سے معجون تیار کریں   ایک چمچ صبح ایک شام ہمراہ دودھ فوائد۔مادہ حیات کی افزائش میں اضافہ اور اسے گاڑھا کرتا ہے،جنسی قوت کو بڑھاتا ہے،رقت،سرعت،جریان و کثرت احتلام کا ازالہ کرتا ہے،جراثیم کی افزائش کرتا ہے،دل،دماغ اور اعصاب کو تقویت دیتا ہے۔قلب کو فرحت بخشتا ہے۔یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت جماع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے اس ...