Posts

کولیسٹرول ، یورک ایسڈ ، خون کا گاڑھا ہونا ، فیٹی لیور

افسنتین  50 گرام  ریوند خطائی 50 گرام   تخم کاسنی 50 گرام   مکو خشک 50 گرام   یہ ساری چیزیں لے کے اس کو پاؤڈر کر کے ادھا ادھا چائے کا چمچ صبح دوپہر اور شام میں اپ استعمال کریں اپ کا کولیسٹرول نارمل ہو جائے گا اپ کا خون جو گاڑھا ہے خون کے فاصد مادے ہیں تو بھی انشاءاللہ انشاءاللہ وہ خارج ہونا شروع ہو جائیں گے آپ کا فیٹی لیور ٹھیک ہونا شروع ہو جائے گا آپ کا نظام ہضم ٹھیک ہونا شروع ہو جائے گا آپ کا جگر جو ہے وہ ایکٹو ہو جائے گا انشاءاللہ۔ کولیسٹرول ، یورک ایسڈ ، خون کا گاڑھا ہونا ، فیٹی لیور https://www.facebook.com/share/v/1V9YnHSYuS/

یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کے لئے

https://www.facebook.com/share/v/1CYJRBqPRJ/ یورک ایسڈ کولیسٹرول میٹھا سوڈا 100 گرام سونڈھ 50 گرام کالی مرچ  50گرام سرنجا شیریں 50 گرام حرمل 50 گرام مصبر 50 گرام اجوائن خراسانی 25 گرام  ان تمام چیزوں کو گرائنڈ کر یں پوڈر کر کے مکس کر لیں 1 گرام کا کیپسول بھر لیں صبح اور شام کھانا کھانے کے آدھ گھنٹے بعد سادہ تازہ پانی کے ساتھ لیں پرہیز  دوا کے استعمال کے دوران دالیں چاول اور گوشت نہ کھائیں

فیٹی لیور ہاتھ پاؤں کی جلن پیشاب میں رکاوٹ جلن کا بہترین علاج ہر طرح کی سوزش کے لئے بہترین چیز تینوں چیزیں صبح شام کھانے کے بعد

Image
فیٹی لیور ہاتھ پاؤں کی جلن پیشاب میں رکاوٹ جلن کا بہترین علاج ہر طرح کی سوزش کے لئے بہترین چیز تینوں چیزیں صبح شام کھانے کے بعد Fatty liver فیٹی لیور

ضعف باہ (جنسی کمزوری)

ضعف باہ (جنسی کمزوری) اسلام علیکم دوستو کل جو پوسٹ کی ضعف باہ کے لیے آج اس کے نسخہ جات لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں قبول کیجیے گا  نسخہ نمبر 1... حب ممسک... جائفل 30گرام جاوتری 30گرام لونگ25گرام موچرس 25گرام عاقرقرحا 50 گرام کچلہ مدبر 25 گرام سونٹھ 30گرام اجوائن خراسانی 15گرام دارچینی50 گرام کشتہ شنگرف 25گرام زعفران 10 گرام   تمام اجزاء کو کوٹ چھان کر شہد کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنائیں صبح و شام 1 سے 2 گولی ہمراہ نیم گرم دودھ نسخہ نمبر....2 شبابی کیپسول... زنجبیل 77 گرام خولنجاں 33 گرام جاوتری 18 گرام قرنفل 10 گرام سنمبل الطیب 15گرام زعفران 10گرام زعفران کو عرق گلاب میں حل کر کے خشک کر لی باریک کپڑ چھان اور تمام ادویہ کو بھی باریک کر کے شامل کر لیں اور 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں  1کیپسول صبح و شام ہمراہ دودھ وقت خاص ڈھیلا پڑ جانا,,,بلڈ پریشر کی کمی,,ضعف باہ کے لیے انتہائ مفید ہے مختصر مگر جامع ہے  نسخہ نمبر 3.... مقوی باہ  عاقرقرحا 50گرام زعفران 25 گرام عاقرقرحا باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں زعمران کو آب ادرک میں کھرل کر کے شامل کریں اور ساۓ میں خشک کر لیں...

معجون شباب آور

معجون شباب آور  ،قوت باہ، شباب کامل.. یہ معجون سرعت انزال،ضعئف باہ مردانہ کمزوری کے خاتمہ میں اپنا ثانی نہیں یہ نسخہ خاص ، مولد خون، ،مقوی اعضایہ ریئسہ دل و دماغ پٹھوں گردہ اور مثانہ کو طاقت دیتا ہے. شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں کرنٹ دوڑتا هے.مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعیف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے  مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی دیتا ہے نسخہ خاص.. عاقرقرحا 4تولہ تخم پیاز 4 تولہ تخم شلجم 2 تولہ مرچ سیاہ 2 تولہ مگہاں 2 تولہ نارجیل 2 تولہ خردل 2 تولہ تودری سرخ 1 تولہ تودری سفید 1 تولہ تخم گزر 4 تولہ سیاہ دانہ 2 تولہ پستہ 2 تولہ گوند چھوہارہ 2 تولہ عود خام 8 گرام دارچینی 8 گرام جائفل 8 گرام جاوتری 8 گرام  سب کو کوٹ چھان کر شہد خالص دواؤں سے 3 گناہ لے کر ملا دیں آخر میں عنبر مشک خالص 4 رتی زعفران 3 ماشہملا کر رکھ لیں.. ترکیب استعمال... 6 ماشہ رات کو سوتے وقت ہمراہ دودھ ا...

کولیسٹ کیپسول ، کولیسٹرول

کولیسٹ کیپسول  خون میں شامل چکنائی اور شکر کو متوازن کرنے اور قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے اور شریانوں میں جمی ہوئی چکنائی کو تحلیل کرنے میں مددگار  جدید سائنس اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن  نے لہسن، پیاز، کلونجی، گوند مقل اور زعفران کے اجزائے خاص کی افادیت کو نہ صرف تسلیم کیا بلکہ بطور محافظ صحت ان سب کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار بھی کیا ہے۔ ہوالشافی:- اجوائن دیسی۔      50گرام تخم پیاز۔             30گرام کلونجی۔               30گرام گوند مقل۔             20گرام سنڈھ۔                   25گرام کالی مرچ۔             10گرام سفوف سیر۔          70گرام.       (یہ لہسن کا سفوف ہے ) زعفران۔                 5گرام سفوف بنا کر 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں صبح و شام کھانے کے بعد ایک کیپسول پانی ...

دوائے دل ، کولیسٹرول ، ٹرائی گلیسرائیڈ ، شریانوں کے سکڑ جانے اور درد دل کے لیے اعلیٰ ترین دواء ہے خون جمنے کا رجحان ہو یا جمنا شروع ہو جائے یا کلاٹ بن جاہیں یہ دوا استعمال کریں یہ فوری اثر دوا ہے دل کے بند والو کی بندش کھولنے میں مفید و مؤثر ہے بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں

Image
دوائے دل  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آج ایک بہت ہی زبردست دوا کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے جو دیکھا جائے تو موجودہ وقت کے مطابق بہت عام ہوتی مرض شریانوں کا سکڑ جانے اور دل کے درد کے لیے بہترین دواء ہے یہ دوا نالیوں میں خون کا جمنا کلاٹ بننا دل کے بند والو کو کھولنے کا ایک بہترین اور مجرب نسخہ ہے  سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف  نوشاد ٹھیکری ۔ 100 گرام ۔ دورنج عقبری ۔ 100 گرام ۔ اسگندھ ۔ 100 گرام ۔ سورنجان شیریں ۔ 100 گرام ۔ سورنجان تلخ ۔ 100 گرام ۔ قسط ۔100 گرام ۔ سقمونیا اصل ایک نمبر کوالٹی والا ۔ 30 گرام ۔ ریوند عصارہ اصل ۔ 30 گرام  تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں نخودی گولیاں بنا لیں یا ڈبل زیرو سائز کیپسول بھر لیں اگر گولیاں بنائیں تو 2 گولیاں مقدار خوراک دن میں تین بار اور اگر کیپسول بھریں تو ایک کیپسول دن میں تین بار سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں اس دوا کا مزاج غدی اعصابی ہے  فوائد اوپر...