غدی اعصابی گرم تر 5 مقوی ۔۔ لبوب
"غدی اعصابی گرم تر 5 مقوی" مغز چلغوزه۔ 20 گرام مغز پسته۔ 20 گرام مغز اخروٹ۔ 20 گرام مغز فندق۔ 20 گرام کنجد مقشر۔ 20 گرام مغز تخم خربوزه 20 گرام مغز تخم خیارین 20 گرام مغز تخم پنبه دانه20 گرام ثعلب مصری 10 گرام بادام شیریں 20 گرام تخم گذر 20 گرام تخم پیاز 20 گرام شہد خالص 1 کلو گرام ترکیب تیاری: تمام ادویات کا سفوف بنالیں اور شہد کا قوام بنا کر ادویات قوام میں ڈال کر لبوب تیار کرلیں بس تیار ھے۔ مقدار خوراک: 3 گرام سے 6 گرام تک افعال و اثرات: بے انتہا مقوی باہ دوا ھے۔ عضلاتی اعصابی تمام علامات کو ختم کرتی ھے۔ جگر اور گردوں کو خوب مضبوط کرتی ھے۔ اگر سپرمز ایکٹو نا ھوں یا تعداد میں کم ھوں تو غدی اعصابی مقوی لبوب میں ثعلب مصری 1 تولہ کا اضافہ کرلیں اور شہد 720 گرام سے زیادہ استعمال ...