قوت بصارت کیلیے معجون اور امراض جگر کیلیے شربت آلو بخارا۔۔۔۔

سب احباب کو سلام مطب کامل میں کچھ عرصہ کے بعد حاضر ہورہا ہوں ۔
فی زمانہ گردوں کے مسائل اور امراض جگر پھیل رہے ہیں اس کا سبب ناقص غزائیں اور مصنوعی طرز زندگی ھے ۔
معدہ جگر کے امراض بہت وسیع ہورہے ہیں جس کے سبب امراض الرجال جنم لیتے ہیں خواتین میں بھی اکثر امراض بے اعتدالی کے ذریعے پھیل رہے ہیں ۔
آج چند ایک نسخہ جات پیش کرتے ہیں جو فی الوقت امر لازم کا درجہ رکھتے ہیں ۔
امراض جگر کیلیے شربت آلو بخارا بہترین ھے تیاری اور ترکیبی کچھ یوں ھے ۔
ھوالشافی ۔
آلو بخارہ تازہ پختہ  پانچ کلو 
 چینی پانچ کلو     برادہ صندل سفید  پانچ تولہ 
بادام مقشر  پاو    الاچی چھوٹی  بیس گرام   ست لوبان حسب ضرورت 
پہلے آلو بخارے ابال لیں اور مل چھان کر آگ پر چڑھاییں 
چینی شامل کریں باقی اجزاء بادام برادہ کا سفوف ابال میں ہی ڈال دیں ۔جب گاڑھا ہو تو اتار کر ست لوبان ڈال کے ہلایئں ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کریں ۔
قوت بصارت کیلیے معجون جو کہ پورے جسم میں طاقت اور قوت کا ذریعہ ھے پیش خدمت ھے ۔
ھوالشافی 
مربہ  آملہ اور ھڑیر  پاو پاو 
بادام مقشر     سو گرام 
الاچی            بیس گرام 
چاول سونف    پچاس گرام 
کشتہ جواہر مہرہ    ایک گرام 
ورق نقرہ ایک دفتری 
ترکیب 
مربے صاف کرکے کوٹ لیں باقی اجزاء بھی سفوف کرکے ملا لیں اور دیسی گھی میں ھلکی آنچ پر بریاں کریں بعد ازاں ٹھنڈا ہونے پر کشتہ ملا لیں اور اوپر ورق سجالیں ۔
خوراک ایک چمچ صبح نہر منہ اور عصر کو دودھ سے لیں ۔
مسلسل نظر کی کمزوری کا خاتمہ عینک اترجاے گی جسم میں قوت پیدا ہوگی قوت باہ میں اضافہ جگر معدہ دل دماغ بہتریں کام کریں گے ۔
اگلی پوسٹ ان شاءاالہ کشتہ ہیرا اور گندھک رسائن البدن پر لکھیں گے اورساتھ میں کشتہ مرگانگ پر سیر گفتگو ہوگی ۔
والسلام 
حکیم شہزاداحمد آف میلسی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)