سردی کا خاتمہ کرتا ہےجسمانی دردوں اور ٹھکاوٹ کو ختم کرتا ہے پٹھوں خاص کر کمر کے پٹھوں کا کھچاؤ اور درد کو ختم کرتا ہے جوڑوں میں درد کے لئے دوسرے نسخہ جات کے ساتھ بطور معاون دینے سے فوائد بڑھ جاتے ہیں
السلام علیکم
ضرار بھائی جان اپکے نسخے واقعی کام کے ہوتے ہیں اور اپ کے آزمودہ ہوتے ہیں میں اپکے ایک نسخہ کی تصدیق کرتا ہوں نسخہ یہ ہے
حرمل بریاں۔ 100 گرام
السی 100 گرام
دونوں کو الگ الگ توے پر بریاں کریں اور پھر سفوف کر کے مکس کر لیں دوا تیار ہے
مقدار خوراک 500 ایم جی
جو فوائد میں نے لئے ہیں وہ درج ذیل ہیں
سردی کا خاتمہ کرتا ہے
جسمانی دردوں اور ٹھکاوٹ کو ختم کرتا ہے پٹھوں خاص کر کمر کے پٹھوں کا کھچاؤ اور درد کو ختم کرتا ہے
جوڑوں میں درد کے لئے دوسرے نسخہ جات کے ساتھ بطور معاون دینے سے فوائد بڑھ جاتے ہیں
اور ایک خاص فائدہ یہ ہے کہ رات کو ایک کیپسول نیم گرم دودھ یا چائے سے لیں تو نزلہ جو ناک سے باہر کو گرتا ہے صبح تک خشک ہو جاتا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ۔اک کو بند بھی نہیں کرتا مگر مستقل فوائد کے لئے کچھ دن لگاتار استعمال کریں
حکیم سرفراز حسین
Comments
Post a Comment