سرعت انزال کے مریضوں کے لیے ابتدائی مراحل میں نہایت شاندار چیز ہے
سرعت بند
سرعت انزال کے مریضوں کے لیے ابتدائی مراحل میں نہایت شاندار چیز ہے
پنبہ دانہ 30 گرام
ثعلب مصری 40 گرام
موصلی سیاہ 30 گرام
موصلی سفید 50 گرام
چھلکا اسپغول 40 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کریں
طریقہ استعمال
تین گرام سفوف صبح شام ہمراہ دودھ
نوٹ
سرعت انزال کے مریضوں کے لیے بہتر ہے کہ اپنا مکمل ٹریٹمنٹ کروائیں جس میں دل دماغ جگر معدہ گردہ اور آنتوں کی اصلاح ہو تبھی مکمل و مستقل مسئلہ حل ہوگا
#سرعت_بند
Comments
Post a Comment