۔کولیسٹرول ۔ٹرائی گلیسرائیڈ
بسم اللہ الر حمن الر حیم
۔میرے نسخہ جات عوام الناس کے لیے وقف ہیں
۔۔موضوع ۔کولیسٹرول ۔ٹرائی گلیسرایڈ
۔۔آج اس مرض کے لیے ازمودہ قہوہ سینڈ کیا جا رہا ہے
۔۔ھوالشافی
۔۔کلونجی ایک گرام
۔ایک عدد بڑی الاچی
۔سونف ایک سے ادھی چمچی
۔۔ڈیڑھ کپ پانی جب کپ رہ جاے چھان میٹھے میں شہد یا گڑ
۔دن میں تین وقت
۔۔ایک ماہ بعد ٹیسٹ کرواے ۔
۔دعاہیں اپ کے دل سے نکلیں گی
۔دعا گو
۔۔Herbalist Amin
۔.
Comments
Post a Comment