فیٹی لیور ، کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کا بازاری ادویات سے علاج

السلام علیکم ۔
کولسٹرول و فیٹی لیور 
بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج 

دوستو حد اعتدال سے زیادہ کولسٹرول اور جگر کی چربی  کو کم کرنے کیلیۓ  ہلکی غذا، ترشی  سے پرہیز، زیادہ پانی پینا، سادہ غذا کا استعمال، اور جسم کو حرکت میں رکھنابہت  ضروری ہے۔
اب جو دوست کولسٹرول 200سے بڑھ جانے کے بعد بھی واک نھیں کرتے الله ہی انکا حافظ ہے
  روزانہ واک کرنے، دل کی خوشی برقرار رکھنے، سبزیاں کھانے اور معدے کی اصلاح کرنے سے کولسٹرول اور فیٹی لیور  رفتہ رفتہ کم ہو جاتا ہے۔الحمدالله 
بازار سے تیارچند ادویات لکھ رہا ہوں انشاالله بھترین نتایج ملینگے 

اچھا سب سے پھلے تو اپنے کھانے مین ادرک لہسن لیموں سرکہ کلونجی میتھی کریلہ  بکرے کے گوشت کی یخنی شامل کریں 
پھر ساتھ یہ ادویات لیں انشاالله 
رپورٹس بھتر ہوجائینگی 
دن میں ایک گلاس نیم گرم پانی ضرور پینا ہے 

گارلینا  ہمدرد 
دو گولیاں روزانہ رات پانی سے 

کولسٹا کئیر قرشی
ایک ایک کیپسول صبح شام کھبنے کے بعد

گارلی کئیر قرشی دواخانہ
صبح دوپھر شام
ایک ایک گولی پانی سے 

حب کبد نوشادری دو گولیاں رات پانی سے  
قرشی دواخانہ 

اس نصاب کو مسلسل ایک ماہ استعمال کریں ایک ماہ بعد لپڈ پروفائل ریپیٹ کرائیں اور دیکھیں اگر بھتری آرہی ہے تو ایک ماہ مذید استعمال کریں
ان دواؤں سے کولسٹرول ٹرائ گلائیسرائیڈ 
فیٹی لیور 
اور ہائ بلڈ  پریشر کافی بھتر ہوجاتا ہے طبیعت ہلکی ہوجاتی ہے  ذہنی اور قلبی بوجھ کم ہوکر طبیعت میں فرحت پیدا ہوتی ہے ۔

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 
رابطہ 03022604194

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)