بہترین مغلظ اور عام جسمانی طاقت اور قوت باہ کے لئے لاجواب

آج میں اپنے اور ہمارے پیج کے سب ممبران کے لئے ایک خاص تحفہ پیش کر رہا ہوں. میری طرف سے صدقہ جاریہ ہے اللہ پاک اپنی پاک  بارگاہ میں قبول فرمائے . اور آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے . آمین  

اجزاء ۔۔۔ سونٹھ ،ستاور،موصلی سفید،تخم سنبھالو،منڈی بوٹی  سب ہم وزن ،اس پوڈر میں سے 100گرام دوا کو 1 KG معجون ارد خرما اجمل یا  اشرف دواخانہ لے کر اس  میں مکس کر لیں ۔رات سوتے وقت ایک ٹی اسپون ایک گلاس دودھ کیساتھ اپنے معمول میں شامل کر لیں ۔سدا جوانی کا لطف اٹھائیں۔
اگر تخم سنبھالو نہ ملے تو اسکی جگہ  ثالب مصری ڈال سکتے ہیں اور شوگر کے مریضوں کو کچلا ڈال کر دیں، 100 گرام سفوف میں ایک تولہ سفوف کچلا ڈالنا ہے یہ صرف شوگر کے مریضوں کے لیے باقی لوگ کچلا نہ ڈالیں.  بہترین مغلظ اور عام جسمانی طاقت اور قوت باہ کے لئے لاجواب ہے اور میرے استاد محترم حکیم و ڈاکٹر ریاض  جہانگیر صاحب کا عطا کردہ نسخہ ہے جب سے دیا اس وقت سے استمال میں ہے جب بھی استمال کروایا لاجواب فوائد ملے.   
عطیہ حکیم محمد سجاد انور صابری

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)