مرگی کیلیۓ بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج
السلام علیکم
صبح سے شدید بارش شروع ہے الحمدالله آج موسم اچھا ہوگیا پچھلے کئی دن شدید ترین گرمی رہی ہے
مرگی کیلیۓ بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج
مرگی بہت کہنہ و اذیت ناک مرض ہے
الامان والحفیظ
اسکا بھترین علاج اپنی حفاظت اور پرہیز ہے
ویسے اس مرض کیلیۓ کسی بھی قابل طبیب سے باالمشافہ ملاقات کرکے مریض کی تشخیص کراکر معالج کی نگرانی میں اصول علاج کے تحت علاج جاری رہنا چاہییے لیکن
وہ دوست جو ابھی معاشی تنگدستی کی وجہ سے اچھے و مہنگے علاج کی سکت نھیں رکھتے وہ فوری طورپر یہ دوائیں شروع کردیں
انشاالله اس نصاب سے بھت جلد آپکو بھترین رزلٹس ملینگے مرگی کے دورہ کا وقفہ اچھا خاصہ بڑھ جاتا ہے
اگر آپکی انگریزی دواء ایپی وال ٹیبلیٹ جاری ہے تو اسکو بند نھیں کرنا ہے جاری رکھنا ہے
الله آسانی فرمایینگے
کیا کروں دکھ ہوتا ہے کہ کیسے تکلیف میں اپنے دوستوں کو چھوڑدوں۔
خمیرہ جدوار عود صلیب والا
تین تا پانچ گرام صبح شام
حب جدوار جدید
ایک ایک گولی صبح شام
حب صرع
ایک ایک گولی صبح شام
تمام دوائیں کسی بھی اچھے دواخانہ کی لے لیں
تین ماہ تک جاری رکھیں۔
مرگی کا الحمدالله بھترین تریاق صفت علاج ہے
الله ﷻ تمام بیماروں کو کامل شفاء عطاء فرماۓ۔ آمین
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Comments
Post a Comment