بواسیرخونی و بادی کا بازاری ادویات سےعلاج

بواسیرخونی و بادی  کا بازاری ادویات سےعلاج 

ہرقسمی خونی و بادی بواسیر کیلئۓ مفید ہے 

 
اطریفل مقل اور  معجون خبث الحدید
ان دونوں کو مکس کرلیں 
پانچ گرام روزانہ رات پانی سے استعمال کریں 
کشتہ فولاد  ایک رتی سادہ پانی سے ناشتہ کے بعد  استعمال کریں

پائلین دو دو گولیاں صبح دوپھر رات کھانے کے بعد پانی سے 

شربت انجبار ایک ایک چمچ صبح شام ا ک گلاس پانی میں ملاکراستعمال کریں۔ 
تمام ادویات قرشی دواخانہ کی استعمال کریں 

شدید جلن یا درد کی صورت میں مرہم بواسیر اشرف لیبارٹری  یا ہمدرد کی بواسیری مرہم  لے لیں یہ بیرونی استعمال کیلئۓ ہے

ان دواؤں  کو مسلسل ایک ماہ استعمال کریں
انشاالله بھترین نتائج ملینگے

الله ﷻ تمام بیماروں کو کامل شفاء عطاء فرماۓ۔  آمین 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 
رابطہ 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)