سلسل البول بار بار پیشاب آنا یا بستر پر پیشاب کردینا

السلام علیکم
سلسل البول 
بار بار پیشاب آنا یا بستر پر پیشاب کردینا 

 وہ بھن بھائ جو عرصہ دراز  سےاس
اذیت مین مبتلا ہیں پیشاب بھت تیزی سے آتا ہے رکاوٹ نھیں ہوتی یا قطرہ قطرہ ہوکر آتا ہے ۔یا بچے بستر پر ہی پیشاب کردیتے ہیں انشاالله سب کیلیے مفید علاج عرض کررہا ہوں 
انگریزی دوائیں استعمال کرنا بند کردیں سواے نقصان کہ کچھ نھیں ہونا ،
 ایک بار یہ نصاب استعمال کرکے دیکھیں انشاالله دعائیں دینگے 

نسخہ انتھائ آسان اور چند دوائیں تو بازار سے تیار شدہ بھی مل جانی ہیں 

گوند کندر 
بلوط 
گل انار 
تیس تیس گرام 
اچھی سفوف بنالیں 
 صبح دوپھر شام ایک ایک گرام سفوف دو چمچ 
شربت ماسک البول{  قرشی یا اجمل کا لے لیں}  سے استعمال کریں 

اسکے ساتھ 

معجون کندر 
معجون فلاسفہ 
جوارش زرعونی عنبری بنسخہ کلاں 
یہ تینوں اجمل یا قرشی کی لے لیں اچھی طرح مکس کرلیں پانچ پانچ گرام صبح و رات سادہ پانی سے استعمال کریں 

بچہ جو بستر پر پیشاب کردیتے ہیں یہ نسحہ جات نصف مقدار میں کھلائیں 
اسکے ساتھ بھتر ہوجایینگے 
ورنہ اس پر ایک الگ سے نسخہ ہے وہ بھی لکھ دونگا 
انشاالله ابھی پوسٹ لمبی ہوجائیگی

دعاوں میں ضرور یادرکھا کریں پوسٹ شئیر کردیا کریں تانکہ
سب اس سے مستفید ہوسکیں جزاک الله 
 نوٹ :چالیس سے  پچاس  سال سے بڑی عمر کے مرد حضرات کو اگر یہ مسائل ہیں تو اپنا پروسٹیٹ 
ٹیسٹ ضرور کرائیں 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواحانہ رجسٹرڈ
ر

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)