احتلام اور جریان کا بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج
السلام علیکم
الحمدالله بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج کا سلسلہ جاری ہے
احتلام اور جریان کا بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج
جریان و احتلام کہنہ مرض ہیں اتنی آسانی سے جان نھیں چھوڑتے
لیکن مذکورہ نصاب ایک سے ڈیڈہ ماہ مکمل استعمال کریں تو کافی حد تک یہ دونوں موذی مرض کم ہوجاتے ہیں
کشتہ بیضہ مرغ 1 رتی
کشتہ قلعی 1رتی
کشتہ سہ دھاتہ 1رتی
کشتہ مرگانگ 1رتی
ایک چمچ معجون آرد خرماء میں مکس کرکے ناشتہ کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
معجون آرد خرماء پانچ پانچ گرام صبح رات پانی سے
جریانین سفوف تین گرام صبح رات پانی سے
جرنائڈ ایک ایک گولی صبح رات پانی سے
سفوف تبخیر معدہ تین گرام صبح رات پانی سے
یہ دوائیں قرشی دواخانہ کی بآسانی ہر پنسار اسٹور سے دستیاب ہیں
اس نصاب کو مسلسل ایک ماہ جاری رکھیں
بڑا گوشت مچھلی چاول کھٹائ و بادی خوراک سے پرہیز کریں انشاالله شفایابی ہوگی۔
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Comments
Post a Comment