حب سورنجاں ۔۔۔۔ حب سورنجان

حب سرنجاں 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 


جسم سے تیزابی مادوں کو خارج کرتی ھے


 ریاحی دردوں کیلیے تریاق ھے  


یورک ایسڈ اور کولیسٹرول جیسے مادوں کو جسم سے خارج کرتی ھے 


مستقل قبض اور اپھارے  کو دور کرتی ھے 


اگر بوجہ گیس دل کے نیچے درد محسوس ھو تو دو گولیاں ھمراہ قہوہ تیزپات اور ادرک دیں  


سوداوی اور بلغمی موٹاپے کو دور کرتی ھے 


عرق النسا کیلیے مفید دواا ھے 


ھوالشافی 


سنڈھ 

جوہر نوشادر 

درونج عقربی  

اسگندھ ناگوری 

سرنجاں شیریں 

سرنجاں تلخ 

قسط شیریں 


تمام ادویات 100 100 گرام 

سقمونیا 30 گرام 

ریوند عصارہ 30 گرام 


گوگل مصفی ایک پاٶ 


تمام ادویات الگ الگ سفوف کرلیں 


گوگل کو گرم پانی میں ڈال کر حل کریں اسمیں ریوند عصارہ اور سقمونیا اچھی طرح مکس کریں بعد مکس ھونے کے چنے کے برابر گولیاں بنالیں ایک گولی صبح دوپہر شام ھمراہ عرق مکوہ عرق برنجاسف 

یہ سادہ پانی سے دیں 


اوپر لکھے تمام امراض کیلیے بہترین ھے 


الحَمْدُ ِلله 


حکیم مصعب علی





ماشاءاللہ تعالیٰ 

جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین آمین 

السلام علیکُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

استاد مکرم 

حکیم مصعب علی صاحب دام فیوضھم

عرض ھےکہ چونکہ شہروں میں رھتے ھیں اور یہاں اتنے دقیق کام جوھر اڑانے کا کام نہیں انجام دے سکتے تو کیا نوشادر   ھی اس نسخے میں ڈالکر فوائد حاصل کرسکتے ھیں 

رہنمائی فرمائیں اللہ تعالی آپ سے راضی ھو آمین



Qari Amin جی کرسکتے ھیں یہ نوشادر پانی میں حل کرکے اس پانی کو نتھار کر خشک کریں اور استمعال میں لاٸیں



Hakeem Musabali پانی خشک کرنا ہے یا سیال نوشادر

Mohd Shahid خشک کرنا ھے واپس نوشادر حاصل کرنی ھے ہلکی آنچ پر۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)