موٹاپا۔پیٹ کی چربی ۔ کولیسٹرول۔

موٹاپا۔پیٹ کی چربی ۔ کولیسٹرول۔
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احباب ذی وقار 
مظفر آباد کی جانب عازم سفر ہوں دوران سفر   اچانک یہ نسخہ ذہن میں آیا  
پیش کر رہاھوں  یاد رکھیے  درج بالا انتہائی عسر العلاج واقع ہوتی ہیں 
گزارش ہے کے علاج سےپہلے غذا سادہ فرما لیں اور زندگی کو ہولے ہولے متحرک فرما لیجیے اور ہمت کر کے  کسی طبیب سے مدد لیکر ذیل کا نسخہ تیار فرما لیجیے  اور دوران استعمال قدرت خداوندی کا مشاھدہ فرمائیں ۔
نسخہ
السی ساٹھ گرام 
زیرہ سفید تیس گرام 
زنجیل مسفوف  یعنی ادرک کا پاوڈر بیس گرام 
ترکیب تیاری 
پہلی دو چیزوں کو اچھی طرح صاف فرما لیجیے  بعد ازاں  الگ الگ توئے پر ہلکا بھون لیجیے اور اس کے سفوف تیار فرما لیں 
اور باہم مخلوط فرما لیجیے یعنی مکس فرما لیجیے 
خوراک  ایک تا تین گرام حسب برداشت 
صبح دوپہر شام  کھانا کھانے کے بعد ہمراہ پانی
دعا کی درخواست 
اللہ حافظ و ناصر
ابن طب

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)