سفوف اکسیر معدہ و پیچش

سفوف اکسیر معدہ و پیچش 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
آج کا نسخہ انتہائی آسان اور مجرب دوا کا ہے جو مندرجہ ذیل امراض میں مبتلا افراد کیلئے زبردست رزلٹ کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان پیش کیا جا رہا ہے 
یہ نسخہ  بواسیر خونی پیچس اسہال اور بدہضمی کے لیے اکسیری دوا ہے اور عموما اس دوا کی پہلی خوراک ہی فوری اثر دکھاتی ہے 
خاص طور پر جو دوست و احباب شعبہ حکمت سے وابستہ ہیں اور اپنا مطب کرتے ہیں وہ اس نسخے کو اپنی مطب کی زینت بناہیں 
وقت ضائع کیے بغیر سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔  پھٹکری سفید بریاں ۔ 10 گرام ۔ نمک سیاہ ۔ 20 گرام ۔ ہلیلہ سیاہ بریاں ۔ 50 گرام 
تینوں ادویات کا سفوف بنا لیں 
مقدار خوراک ۔ 1 تا 1.5 گرام صبح و شام ہمراہ پانی 
مندرجہ بالا امراض کا شافی علاج ہے اس دوا کی پہلی خوراک ہی اثر کرتی ہے فوری اثر دوا ہے معمول مطب نسخہء ہے کبھی مایوسی نہیں ہوئی 
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

اگر آپ ہماری بنی ہوئی ادویات منگوانے چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)