معجون ٹسٹسٹوران
السلام علیکم
ٹسٹسٹوران کا مستقل علاج
دل نکال کر رکھ دیا ہے
معجون ٹسٹسٹوران
حلفاً کہتے ہیں ایک رتی کیمیکل شامل نھیں ہے
مطب میں کثیر مقدار میں چلنے والا نسخہ آج آپکی خدمت میں پیش کررہا ہوں ۔علم بانٹنے سے بڑھتا ہے۔
دوستو یہ ایک ہارمون ہے ایک ایسا ہارمونز جسکی کمی سے مردانہ جنسی کمزوری اور erectile dysfunction عضو میں ڈھیلا پن ہوجاتا ہے
ٹسٹسٹوران ہارمون مردانہ جسم کے لیے نہایت اہم ہارمون ہے جو عضلات کی نشوونما، اور توانائی کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔ اس ہارمون کی کمی مردانہ کمزوری، جنسی خواہش میں کمی، اور تھکن کا باعث بن سکتی ہے۔ عمر بڑھنے، غیر صحت مند طرزِ زندگی، یا تناؤ کی وجہ سے ٹسٹسٹوران کی سطح کم ہو سکتی ہے۔ اس کے علاج کے لیے صحت مند غذا، ورزش، اور مکمل نیند ضروری ہیں۔ شدید کمی کی صورت میں بانجھ پن تک ہوسکتا ہے دوستو اسکا مکمل علاج طب و حکمت میں موجود ہے الحمدالله
عرصہ دراز سے مطب میں یہ معجون ٹسٹسٹوران استعمال کروارہا ہوں رپورٹ نامل ہوجاتی ہے۔ الحمداللۂ
اور جیسے ہی ٹسٹسٹوران مکمل ہوتا ہے جنسی طاقت بھت مضبوط ہوجاتی ہے۔ عضو میں خوب ایستادگی و جوش ہوتا ہے۔ عضو کی خوب نشوونماء ہوتی ہے۔
عطو میں خوب ایستادگی بحال ہوجاتی ہے
آب انار آدھا لیٹر میں ایرانی کھجور 100گرام بغیر گھٹلی ڈال کر ہلکے ہاتھ سے گھوٹیں۔
مغز بادام 100گرام
مغز فندق 20گرام
سنگھاڑا خشک 50گرام
نر چھوہارہ سفوف 50گرام
پنبہ دانہ 50 گرام
موصلی سفید و سیاہ انڈین
30+30گرام
ثعلب پنجہ 30گرام
ثعلب مصری 30گرام
جنسنگ اعلی 20 گرام
زاعفران 10گرام
تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنائیں اور دیسی گھی سے چرب کرلیں۔
تمام دواوں کے وزن کے دگناء چھوٹی مکھی کا خالص شہد شامل کریں ۔
کجھور و سفوف کو شہد میں شامل کرکے زوردار ھاتھوں سے گھوٹا لگائیں ۔
تیار ہے۔
ایک چمچ پانچ گرام صبح شام نیم گرم دودہ سے استعمال کریں۔
انشاالله اسکا مستقل استعمال رپورٹ نارمل کردیگا اور جسم کے تمام ہارمونز کو بیلنس کریگا۔
جنسی طاقت و قوت کو بحال کریگا۔ عضو کی خوب نشوونماء کریگا۔
حکیم نعمان جاوید
Comments
Post a Comment