جگر کی گرمی و موسم گرما کی تمام امراض کا انتہائی آسان علاج
السلام علیکم
جگر کی گرمی و موسم گرما کی تمام امراض کا انتھائ آسان علاج
موسم گرما میں بھت سے بھن بھائیوں کو شدید چکر ، پانی کی کمی ، أنکھوں کی رنگت زرد ہوجانا ، پیشاپ میں شدید جلن اور رنگت زیادہ زرد ہونا ، پسینہ زیادہ آنا ،شدید درد سر، آنکھوں سے پانی آنا ،
،بی پی ھائ ہوجانا یا لو ہوجانا
دل کی دھڑکن تیز ہوجانا ہاتھ پاؤں کی شدید جلن اور جگر کی گرمی بھت زیادہ بڑھ جاتی ہے پندرہ سے بیس یوم
یہ نسخہ استعمال کریں ۔
انشاالله یہ تمام امراض ختم
ہوجائینگے ۔
تخم خرفہ
دھنیا
مصری
الائچی سبز
تمام اجزاء کا وزن پچاس پچاس گرام لے لیں۔
طباشیر کبود بیس گرام
تمام اجزاء کا سفوف بنالیں
ایک چمچ چاۓ والا صبح رات شربت عناب یا شربت بزوری سے استعمال کریں۔
انشاالله بھترین رزلٹس ملینگے
الله ﷻ تمام بیماروں کو کامل شفاء عطاء فرماۓ آمین
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Comments
Post a Comment