گردوں کی کمزوری اور کمپنی کی تیار ادویات گردوں کی کمزوری کی وجوہات پر ایک الگ پوسٹ لکھوں گا علامات میں خشکی پیاس کی شدت گردوں کی سائیڈ میں درد پیشاب میں تیزی پیشاب میں جھاگ پیشاب گاڑھا آناپیشاب میں بدبو آنا کمر کے نچلے حصہ میں درد رہنا گردوں کی سائیڈ پر بھت زیادہ بوجھ اور بھاری پن محسوس ہوناچلتے ہوۓ مقام گردہ میں درد محسوس ہونا نیند سے بیداری کے بعد آنکھوں کی نیچے شدید سوجن چھرہ کی سوجن پاؤں کی سوجن کچھ مریضوں میں باربار پیشاب کی حاجت ہوناچہرہ کے ایک سائیڈ پرسوجن پالک ٹماٹر چاول بڑا گوشت کھانے کے بعد پیشاب میں گاڑھاپن جلن رکاوٹ تیزی جھاگ یا بدبو کا ہونا پروٹین یوریا پیشاب میں چربی جانا
السلام علیکم
الحمدالله بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج کا سلسلہ جاری ہے
۔
گردوں کی کمزوری اور کمپنی کی تیار ادویات
گردوں کی کمزوری کی وجوہات پر ایک الگ پوسٹ لکھوں گا
علامات میں خشکی پیاس کی شدت
گردوں کی سائیڈ میں درد
پیشاب میں تیزی
پیشاب میں جھاگ
پیشاب گاڑھا آنا
پیشاب میں بدبو آنا
کمر کے نچلے حصہ میں درد رہنا
گردوں کی سائیڈ پر بھت زیادہ بوجھ اور بھاری پن محسوس ہونا
چلتے ہوۓ مقام گردہ میں درد محسوس ہونا
نیند سے بیداری کے بعد آنکھوں کی نیچے شدید سوجن
چھرہ کی سوجن
پاؤں کی سوجن
کچھ مریضوں میں باربار پیشاب کی حاجت ہونا
چہرہ کے ایک سائیڈ پرسوجن
پالک ٹماٹر چاول بڑا گوشت کھانے کے بعد پیشاب میں گاڑھاپن جلن رکاوٹ تیزی جھاگ یا بدبو کا ہونا
پروٹین یوریا پیشاب میں چربی جانا
یہ چند اسوقت ذہن میں ہیں انکے علاوہ اور بھی کافی علامات ہوسکتی ہیں
بھتر یہ ہیکہ کسی طبیب حاذق سے مشورہ کرکے علاج شروع کرین
لیکن جب تک علاج شروع نھیں ہوا اگر شوگر نھیں ہے تو یہ دواء شروع کردیں
جوارش زرعونی عنبری بنسخہ کلاں
معجون فلاسفہ اعلی
خمیرہ زمرد اعلی
ان تینوں کو اچھی طرح مکس کرلین۔
پانچ گرام صبح رات سادہ پانی سے استعمال کرین۔یہ دوائیں پندرہ سے بیس دن تک استعمال کریں ساتھ مغز پستہ سات عدد روزانہ کسی بھی وقت کھایا کریں انشاالله اوپر لکھی گی بھت سے علامات چند دنوں میں ختم ہوجائینگی
باقی طبی اصولوں کےمطابق اپنا مکمل و مستقل علاج ضرور کرائیں۔
الله ﷻ آپ سب کو کامل شفاء عطاء فرماۓ۔آمین
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Comments
Post a Comment