تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)
تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)
یہ نسخہ ان کے لیے لکھ رہا ھوں جو کہتے ھیں دوا بنانی مشکل ھے بنی بنائی بتائیں _ جن کا وقت نہی لگتا جن کا بیوی سے کام کا ارادہ ھوتا ھے اور باتوں میں قطرے شروع یا جھٹ پٹ فارغ جن کے جراثیم کم ھیں جن کی سختی کم ھے نسخہ اوپن الفاظ میں لکھ رہا ھوں کیوں کہ اج بھی کئی بھائی انگوٹھا چوس ھیں تاکہ سمجھ میں آجائے اور باربار لوگوں کو سوال نہ کرنے پڑیں
ترکیب تیاری :
لبوب کبیر ہمدرد، معجون مغلذ جواھر دار، خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا تینوں کی ایک ایک ڈبی لےکر مکس کر لیں اچھی کمپنی ہمدرد، قرشی کی لینی ھے اور ایک درجن ورق چاندی بھی مکس کرنے ہیں
استعمال و خوراک :
(۵ گرام یا آدھا یا پورہ چائے کا چمچ) حسب برداشت و جسامت، بلحاظ موسم صبح و شام ھمراہ دودھ
پرہیز :
دوا استعمال کرنے کے دوران مباشرت سے پرہیز ضروری اس لئے ھے کہ دوا مکمل جسم میں اثر پذیر ھو کم ازکم دس تا پندرہ دن استعمال کریں پندرہ دنوں بعد جب اٹھان محسوس ھو مشغول ھوں اس کو آپ اپنا سیکس ٹانک بھی کہہ سکتے ھیں .
———————————————————
طالب دعاءودعاءگو ایڈمن محمّد یوسف بھائی
بھائی صاحب اس کے ساتھ کوئی تلا بھی تجویز کرتے تو بہت اچھا ہو تا
ReplyDeleteبلڈپریشرکے مریض بھی استعمال کرسکتےہیں
ReplyDeleteشوگر کے مریض بھی کیا استعمال کرسکھتے ھیں?یہ تمام ادویہ میٹھی ھیں شوگر کے مریضوں کیلئے کوئی اکسیرمجرب بتائیں
ReplyDeleteیہ دوا کتنے عرصہ استعمال کرنی ہے
ReplyDelete