معجون جوانی خمیروں والی

اسلام وعلیکم
محترم قارئین کرام آج میں آپ کو ایسا نسخہ بتارھا ھوں .
جس کے استعمال سے جسم انسانی
باغ باغ ھو جاے ........
جسم انسانی میں سر سے لے کر پاوں کے ناخنوں  تک
طاقت قوت شباب ھر دم ھر قدم
جو کھائے گا گیت ھی گاے گا
مگر استعمال سے پہلے اپنا کسی بھی معزز مستند حکماء کرام سے ٹریٹمنٹ  کے بغیر استعمال
ناں کرنا ...........
ھوالشافی 
ورق چاندی 100 عدد
زعفران 5 ماشے
مصطگی رومی 1تولہ
مروارید تیار شدہ 1تولہ 
جواہر مہرہ   3گرام
لبوب کبیر سیپشل تیار کردہ 300 گرام 
دواءالمسک معتدل جواہر والی 100 گرام 
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا 100 گرام 
شہد چھوٹا خالص 50 گرام
سب ادویات کو اچھی طرح  کھرل کریں .
پھر مشہور نسخہ جات  اور شہد کو اچھی طرح مکس کریں.
اور سنبھال رکھیں.
فوائد
دل دماغ اعصاب جسمانی کمزوری کے مکمل بھروسے کا خزانہ 
طریقہ استعمال
خالی پیٹ صبح شام4/4گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں.
اور
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
حکیم قاری مصطفےا
سندروی 
03334654730
03024196092

Comments

  1. آپ نے جو دواء لکھی ہے اس کا وزن 600گرام کے قریب بنتا ہے ایک شخص کتنی دوا استعمال کرے کتنا عرصہ استعمال کرے اسکی بھی تو وضاحت کریں تاکہ بات مکمل ہو

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)