دوائے درد

دوائے درد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
دوستوں ایک ایک شاندار نسخہ کے ساتھ آپ کے درمیان حاضری ہو رہی ہے دعا ہے اللہ کریم یہ حاضری قبول فرمائے اور اس دوا کے استعمال سے مریضوں کو شفا کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے آمین ۔
ہماری آج کی دوا مہروں کے درد جوڑوں کے درد اور دیگر بہت سی علامات پر کام کرتی ہے لیکن آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہ۔ہیرا ھینگ اعلی کوالٹی والی ۔50 گرام ۔حرمل بریان شدہ 100 گرام ۔کالی زیری ۔100 گرام ۔کمرکس۔100 گرام ۔ گوگل مصفی شدہ ۔100 گرام  گوگل آپ نے اصل لینی ہے تصویر دی گئی ہے نیچے دیکھ کر پہچان کر لیں ۔
گوگل کے علاؤہ باقی تمام ادویات کا سفوف بنا لیں ۔
گوگل کو پانی میں ڈالیں اور دو تین جوش دیں اور ہلائیں تاکہ تمام لکڑی اور ذرات اوپر آ جاہیں اسکے بعد آگ سے اتار کر باریک کپڑے جیسا کہ ململ کا کپڑا ہو اسکی مدد سے چھان نچوڑ لیں تاکہ سارا کچرا نکل جائے ۔
اب اس کو باقی ادویات میں شامل کر کے مکس کرلیں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں یا سفوف کو خشک کرکے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں ۔
مقدار خوراک صبح شام دو دو گولیاں ھمراہ پانی۔دودھ پتی یا ایک ایک کیپسول ۔
اس دوا کے ساتھ سفوف پین آف نیو دیا جائے تو دوا کا رزلٹ ڈبل ہو جاتا ہے سفوف کا نسخہ اس سے پہلے شیر ہو چکا ہے اسی گروپ میں ۔
فوائد ۔مہروں کا درد ۔پرانے سے پرانا درد۔حرام مغز کی خرابیاں ۔ گھٹنوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا ۔گھٹنوں کا گیپ کم ہو جانا یا زیادہ ہو جانا ان تمام امراض کی بے مثال دوا ہے ۔
پرھیز بڑا گوشت چاول لسی دہی تمام بادی اشیاء تلی ہوئی اور کھٹی اشیاء سے ۔
بناہیں استعمال کریں اور فاہدہ اٹھائیں ۔
حکیم خواجہ محمد نعیم

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)