شربت بزوری معتدل

👈🏽شربت بزوری معتدل 👉🏽
۔۔گرمیوں کا خاص تحفہ۔۔۔۔ 
۔۔۔ترکیب استعمال ۔۔۔ تین چمچ دن میں تین مرتبہ ایک گلاس پانی میں ملا کر پئیں۔ ۔۔
۔۔۔خواص۔ ۔۔۔
یہ شربت بزوری انتہائی اعلی درجے کا ہے۔ گردہ و مثانہ کے فضلات کو صاف کرتا ہے۔ جسم کی طبعی حرارت کو معتدل رکھتا ہے۔ گرمیوں کا نایاب تحفہ ہے۔ گرمیوں میں اسکا استعمال انتہائ مفید ثابت ہوتا ہے۔ ہاتھ پاوّں کی جلن پیشاب کا پیلا پن۔ ابتدائ گردہ کی پتھری میں اس شربت کا استعمال بہت نفع دیتا ہے۔
شربت بزوری بنانےکا طریقہ
اللہ کی رضا اور خوشنودی اور آپ کی دعا حاصل کرنے کیلے لکھ رہا ھوں - تا کہ افطاری کے ٹائم اس کو استعمال کر سکیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں - اور وہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور سارا دن کی انرجی کو بحال کر سکیں -
شربت بزوری کے اجزاء - ☆
 سونف    >----:----->   50 گرام
تخم کاسنی >---:---->   50 گرام
جڑ سونف   >--- :---->  25 گرام
جڑ کاسنی   >---:---->  25 گرام
مغز تربوز   >----:---->  50 گرام
مغز کھیرا   >----:---->  25 گرام
پکھڑا       >------:---->  50  گرام
تخم کثوث >------:---->  50 گرام
بنانے کا طریقہ -☆
تمام اشیاء کو 12 گھنٹے 2 کلو پانی میں بھگو کر رکھ دیں - 
پھر 45 منٹ کیلے ہلکی آنچ پر پکائیں - 
اس  پانی کو چھان لیں اور اس میں 800 گرام چینی ڈال دیں پھر 45 منٹ کیلے ہلکی آنچ پر  رکھ دیں جب چینی مکمل حل ھو جائے تو اس میں 4 گرام ٹاٹری ڈال دیں ٹاٹری ڈالنے کے بعد مزید 45 منٹ ہلکی آنچ پر رکھیں اور میل اتارتے جائیں جب صاف ھو جائے تو اس شربت کو اتار کر محفوظ کر لیں شربت بزوری تیار ھے -
فوائد -☆
جگر کی گرمی اور اس سے پیدا شدہ امراض کیلے مفید ھے -
پیشاب کھل کر آئے گا اور اس کی جلن کو دور کرتا ھے 
 جگر ، گردہ اور مثانہ کے گرم امراض میں مفید ھے -
طریقہ استعمال -☆
  ایک گلاس پانی میں دو چمچ شربت بزوری حل کرکے  پیئں

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)