حب عنبر مومیائی

حب عنبر مومیائی

طباشیر
لونگ
جلوتری
جائفل
بہمن سرخ
بہمن سفید
شقاقل مصری
سونٹھ
درنج عقربی
عود ہندی
عود صلیب
ثعلب مصری
جدوار خطائی
مومیائی
مصطگی
مروارید
ہر ایک چھ چھ گرام
عنبر
زعفران
جندبدستر
ہر ایک دو دو گرام

ترکیب تیاری
تمام ادویات کا سفوف بنالیں اور روغن پستہ میں مومیائی حل کرکے دیگر ادویات کے ساتھ شامل کرکے حبوب بقدر نخود تیار کریں

صبح شام 1 گولی ہمراہ دودھ
فوائد
سرد اور بلغمی مزاجوں کی اعصابی کمزوری مردانہ کمزوری انتشار کے مساٸل اور مجلوق کیلئے خاص تحفہ ہے

حب_عنبر_مومیاٸی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)