حب حیات۔۔۔معدے کو قوت دیتی ہے ۔ریاح ختم کرتی ہے ۔کھانے کو ہضم کرتی ہے
حب حیات:-
ہلیلہ سیاہ
آملہ
سنڈھ
فلفل سیاہ
فلفل دراز
نمک سیاہ
سینڈھا نمک
نمک سونچل ۔۔۔۔ہر ایک تولہ
اجوائن دیسی
شیطرج ۔۔۔۔ہر ایک 8 ماشہ
لونگ
دارچینی
دانہ الائچی کلاں ۔۔۔ہر ایک 4 ماشہ
مصطگی
جاوتری
اگر ۔۔۔۔۔ہر ایک 3 ماشہ
سب کا سفوف بنا کر عرق لیموں میں کھرل کر کے نخودی گولیاں بنا لیں
1۔2 گولی کھانے کے بعد پانی سے
معدے کو قوت دیتی ہے ۔ریاح ختم کرتی ہے ۔کھانے کو ہضم کرتی ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment