Posts

Showing posts from December, 2023

اکسیر قلب

🌹🌹جام شفاء 🌹🌹 *دل کے امراض کیلئے*  اکسیر قلب یورک ایسڈ ہائی کولیسٹرول ٹرائیگلیسرائیڈ کا بڑھ جانا  دل کے بند والو کےلیے  جب دل کی شریانیں بند ھو جائیں تو یہ نسخہ استعمال کریں بائ پاس کی نوبت نہیں آئیگی ان شاء اللہ  ھو الشافی... لیموں کا رس    ادرک کا رس    لہسن کا رس    سرکہ سیب ھر ایک دوسو پچاس گرام  شہد خالص  آٹھ سو گرام ترکیب تیاری... پہلے چاروں رسوں کو آگ پر ہلکی آنچ پر پکائیں جب دوسو پچاس گرام جتنا خشک ھو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں پھر شہد خالص ملا دیں۔ اکسیر قلب تیار ھے. خوراک! دو بڑے چمچ صبح نہار منہ کم از کم تین بوتلیں استعمال کریں بفضل تعالیٰ دل کی بند شریانیں کھل جائیگی. بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک والسلام میاں محمد احسن

سردی کا اثر

سردی کا اثر ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہنا، معدہ نہایت ٹھنڈا ، چھوٹا پیشاب بار بار مقدار میں زیادہ یا کم آنا،  رنگت میں سفید پیشاب،  ، بھاری پن، ، پٹھوں میں درد یا اکڑاؤ ، بے چینی، چھینکیں، سستی، کام کاج میں بد دلی۔ہلکا ٹمپریچر، جسم درد،                صحت معاون حکیم محمد رمضان خان ھوالشافی :- تج             1       تولہ لونگ          2       تولہ  مصطگی     1/2   تولہ      (نصف تولہ) کپڑ چھان پاوڈر کر کے 250 ملی گرام  کے کیپسول بھریں یا 2 رتی کی مقدار صبح و شام چائے کے ساتھ کھائیں ۔  ٹھنڈ کی تمام تکلیفیں فوراً دور بھگائے۔ نوٹ فرمائیں؛-  مصطگی کوٹنے سے نہیں۔۔۔۔۔بلکہ  رگڑنے سے پاوڈر ہوتی ہے۔

سفوف مغلظ مقوی اعصاب

سفوف مغلظ مقوی اعصاب اعصاب کی کمزوری اور سرعت انزال کی ایک ہی دوا جوانی شباب اور مردانہ قوت کو برقرار رکھنے کے لیے حرارت اور رطوبات صالحہ کا اعتدال نہایت ہی ضروری ہے موجودہ دور میں ناقص غذا فاسٹ فوڈ گرم اور خشک اشیاء کا بے دریغ استعمال جنسی قوت کو بے تحاشہ ضائع کرنا جسم میں رطوبات صالحہ کی کمی کردیتا ہے جس کی وجہ نہ صرف جنسی جسمانی کمزوری ہوجاتی ہے بلکہ ایک انسان اپنے عمومی افعال کی سرانجام دہی سے قاصر ہوکر سست بزدل اور کاہلی کا شکار ہوجاتا ہے مذکورہ نسخہ اعصابی غدی مزاج کی حامل اشیاء پر مشتمل ہے اعصابی غدی اشیاء میں لیس دار مادہ بکثرت پایا جاتا ہے جس کا بہت خاص اثر مادہ منی پر ہوتا ہے یہ نسخہ جسم میں مادہ منی کی کمی کو ناصرف پوری کرتا ہے بلکہ اسے اس حد تک گاڑھا کرتا ہے جس سے اسکا اخراج آسانی سے نہیں ہوتا اور قدرتی ٹائمنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے صرف دو سے تین ہفتے کا استعمال سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے جسم میں گرمی اور حرارت کی زیادتی کو کم کرتا ہے غدی تحریک کی وجہ سے جب عضلات تحلیل ہوکر انتشار ختم ہوجاۓ اور عضو خاص میں سختی نہ رہے تو اسکا استعمال دوبارہ سے قوت پیدا کرتا ہے جگر مثانہ...