سردی کا اثر
سردی کا اثر
ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہنا، معدہ نہایت ٹھنڈا ، چھوٹا پیشاب بار بار مقدار میں زیادہ یا کم آنا، رنگت میں سفید پیشاب، ، بھاری پن، ، پٹھوں میں درد یا اکڑاؤ ، بے چینی، چھینکیں، سستی، کام کاج میں بد دلی۔ہلکا ٹمپریچر، جسم درد،
صحت معاون حکیم محمد رمضان خان
ھوالشافی :-
تج 1 تولہ
لونگ 2 تولہ
مصطگی 1/2 تولہ (نصف تولہ)
کپڑ چھان پاوڈر کر کے 250 ملی گرام کے کیپسول بھریں یا 2 رتی کی مقدار صبح و شام چائے کے ساتھ کھائیں ۔ ٹھنڈ کی تمام تکلیفیں فوراً دور بھگائے۔
نوٹ فرمائیں؛- مصطگی کوٹنے سے نہیں۔۔۔۔۔بلکہ رگڑنے سے پاوڈر ہوتی ہے۔
Comments
Post a Comment