اکسیر معدہ و السر
اکسیر معدہ و السر۔
ہلدی
سونف
گوند کیکر
دھنیا
رال سفید
چینی
ہم وزن سفوف بنائیں تین ماشہ تین وقت
یہ نسخہ حکیم شہباز حسین اعوان صاحب کا ہے
اور میرا سو فیصد مجرب ہے
السر پہ زیادہ استعمال کراتا ہون۔
میرے علاقے اور موسم کے حساب سے کبھی خطا نہیں گیا
طالب دعا عامل حکیم عاصم رانا سانگھڑ سندھ
Comments
Post a Comment