ہیپا کیر کیپسول
ہیپا کیر کیپسول
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے ۔
آج کا نسخہ ہیپاٹائٹس کے لیے بہترین ہے جس کے فوائد آپ کو پوسٹ کے اینڈ پر بتاہیں جاہیں گئے ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
یہ نسخہ صرف 4 اجزاء پر مشتمل ہے۔
اجزاء نسخہء ۔ انیسوں ۔کرفس۔افستین۔ریوند خطائی ۔ سب ادویات برابر وزن باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
ایک کیپسول دن میں تین بار خالی پیٹ ہمراہ آب تازہ یا عرق مکو عرق کاسنی ایک کپ کے ھمراہ استعمال کریں
معاون دوا معجون دبیدالورد ایک ایک چمچ
فواہد ۔ ہیپاٹائٹس ۔سوزش و ورم ۔جگر کے تمام مسائل ورم معدہ ورم رحم بانجھ پن اندورنی السر تیزابیت ہائی بلڈ پریشر براڈ سپیکٹرم کے لیے انہتائی مجرب نسخہ ہے خرابی خون پر بھی کام کرتا کرتا
ہیپاٹائیٹس کی وجہ سے جن لوگوں کا پیٹ مٹکے کی طرح پھول جاتا ہے انکے لیے بھی مفید دوا ہے قبض کو ختم کرتا ہے
سمجھ دار معالج بہت سے امراض میں کامیابی سے استعمال کروا سکتا ہے معالج کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے ۔
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment