پیٹ اور کولہے کی چربی ،،، تلسی

السلام علیکم !
اللہ رب العزت سے امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
دوستوں میرا آج کا ٹاپک ہے تخم السی کے فوائد کیا ہیں اور قدرت نے اپنی بنائی ہوئی چیز میں کتنے طبی فوائد رکھے ہیں تو چلیے جانتے ہیں آج کی تحریر میں
     ♥️ تخم  السی ♥️
ایک ایسا پودا جو ڈیڑھ سے دو فٹ بلند ہوتا ہے کاشت کیا جاتا ہے پاک و ہند میں ہر جگہ بویا جاتا ہے اس کو بنفشی رنگ کے پھول لگتے ہیں پھول جھڑ جانے کے بعد چنے جتنا پھل لگتا ہے اسی میں گہرے براؤن رنگ کے بیج ہوتے ہیں یہی بیج دواؤں میں استعمال کیے جاتے ہیں ان بیجوں میں تیل نکلتا ہے جس کو السی کا تیل کہتے ہیں ذائقہ پھیکا ہوتا ہے مزاج گرم تر درجہ اول ہے اگر اس کے فوائد کی بات کی تو قدرت نے اس میں بے بہا فوائد رکھے ہیں بلغم کو خارج کرتی ہے ورموں کو تحلیل کرتی ہے مسکن اوجاع ہےاس کو دودھ میں ابال کر پھوڑوں پہ باندھتے ہیں جس سے وہ پک کر پھٹ جاتے ہیں اور مواد بہہ کر صاف ہوجاتا ہے قدیم طب میں اس کا مشہور مرکب لعوق کتاں ہے جو بلغم اور کھانسی کیلئے استعمال ہوتا ہے 
     🌹بریسٹ کینسر🌹
ایسی خواتین جو بریسٹ کینسر جیسی موذی مرض میں مبتلا ہے اور پریشان ہے وہ تخم السی حسب ضرورت لے کوٹ کر باریک پاؤڈر بنالیں اور ہوا بند ڈبے میں محفوظ کرلیں
#ترکیب_استعمال
1چمچ چاۓ والا صبح شام نہار منہ ہمراہ پانی استعمال کریں ان شاءاللہ چند دنوں میں فائدہ ہوگا
صحت کے متعلق معلومات یا راہنمائی کیلئے رابطہ کریں 
     🌹 دمہ  بلغمی 🌹
ایسے مرد و خواتین جو دمہ بلغمی کے مرض میں مبتلا ہیں اور مختلف ادویہ استعمال کرکے تھک گئے ہیں اور فائدہ نہیں ہوا تو وہ یہ بنا کر استعمال کریں ان شاءاللہ چند یوم میں دمہ کا خاتمہ ہوکر صحت بحال ہوگی
تخم السی 100گرام
نشادر ٹھیکری 20گرام
کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور محفوط کرلیں تیار ہے
#ترکیب_استعمال 
5گرام صبح شام کھانے کے 1گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ 
دمہ بلغمی کا جڑ سے خاتمہ ہوگا 
     🌹پیٹ اور کولہے کی چربی🌹
ایسی خواتین جو پیٹ اور کولہوں کی چربی سے پریشان ہے اور مختلف ٹوٹکے استعمال کرکے تھک گئی ہیں لیکن مقصد حل نہیں ہوا تو وہ بتائی ہوئی چیز کچھ مستقل مزاجی سے استعمال کریں اور ساتھ بیکری آئٹم،فاسٹ فوڈ،چاول اور چاۓ سے پرہیز کریں تو چند میں پیٹ اور کولہوں کی چربی کا خاتمہ ہوگا
تخم السی 
حسب ضرورت لے کر کوٹ چھان کے سفوف بنالیں اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں
#ترکیب_استعمال
1چمچ صبح نہار منہ نیم گرم پانی کے ساتھ پھانک لیا کریں 
کھانے میں کچی سبزیاں اور سلاد وغیرہ کا استعمال کریں ان شاءاللہ چندیوم میں واضح فرق محسوس ہوگا
     ولسلام
طبیب ایم آر گولڑوی 
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رجسٹریشن نمبر QH_38932_A

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)