اکسیر پتھری توڑ

اکسیر پتھری توڑ
                                               - - - - - - - - - - - - - -
اگر پتھری کے سبب گردہ اور مثانہ میں درد ہو تو اسکے لئے مفید ہے - چند روز استعمال کرنے سے پتھری ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہو جاتی ہے -
نسخہ :- قلمی شورہ 6 تولہ - حجرالیہود 1تولہ - نوسادر 6 ماشہ - سہاگہ سفید 3 ماشہ - پوست ریٹھا ایک عدد.
ترکیب تیاری :- پہلے شورہ کو تھوڑا پانی ڈال کر آگ پر رکھیں جب شورہ پگھلنے لگے تو حجرالیہود کا باریک سفوف ڈالکر خوب ملالیں جب خشک ہونے کے قریب ہو تو نوسادر کا سفوف اور سہاگہ کا سفوف ملادیں اور آخر میں پوسٹ ریٹھا کا سفوف ملاکر آگ سے اتار لیں تھوڑا تھنڈا ہونے پر باریک کھرل کرکے رکھ لیں بوقت ضرورت ٢رتی سے ٦ چھے رتی تک بکری کے دودھ کے ساتھ دیں صبح شام. یہ نسخہ کبھی خطا نہیں گیا انشاءاللہ.
حکیم محمد رضوان اللہ رفاعی انڈیا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)