مصفی خون
مصفی خون
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عافیت موجود و مقصود!!!!
ماہ مبارک صیام کی پہلی تاریخ ھے۔
گرمی کا موسم بھی شروع ھو چکا ھے۔
نیا خون بن رھا ھے
گرمی کی شدت میں پت (گرمی دانے) نکلتے ھیں
نسخہ حاضر ھے۔
1.خون کو صاف کرتا ھے،
2.بخار بھگاتا ھے
3.تھکن ختم کرتا ھے
4.جگر کو درست کرتا ھے
5.مثانہ کو درست کرتا ھے
اگر آجکل ھی چار ھفتے استعمال کر لیا جائے تو شدید گرمی کے موسم میں پت نہیں نکلتی
ھوالشافی
عناب ٢ تولہ۔
افسنتین ٦ ماشہ
دھماسہ٦ماشہ۔
سونف ٦ ماشہ۔
کشنیز ٦ماشہ۔
کاسنی ٦ ماشہ۔
گلسرخ ٦ ماشہ۔
ریوند چینی ٦ ماشہ۔
پودینہ خشک ٦ ماشہ۔
گاوزبان ٦ ماشہ۔
پوست ھلیلہ زرد
٦ ماشی
۔سنا ٦ ماشہ۔
منڈی چھ ماشہ۔
الائچی سبز 10 عدد۔
سب کو بالکل ھی باریک پیس کر ملا لیں۔
اور ١٠٠٠ mg والے کیپسول بھر لیں۔
ایک ایک کیپسول تین مرتبہ یومیہ ھمراہ تازہ پانی۔
والسلام
دعا گو
پیر مخدوم اویس علی چشتی الکاملی ثم سہروردی
سجادہ نشین
پیر جہا نیاں شریف۔
Comments
Post a Comment