اکسیر گردہ ، گردہ و۔مثانہ کی پتھری کا بہترین و آزمودہ علاج ،،، حکیم نعمان جاوید ۔۔۔مطب کامل

اسلام علیکم
گردہ کی پتھری کیلئے یہ علاج کریں انشااللہ شفاء ہوگی بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں 
  گردہ کا درد خدا کسی دشمن کو بھی نہ دے درد گردہ سے جنت دوزخ یاد أجاتی ہے اور بعض اوقات درد کی وجہ پتھری ہوتی ہے تو أپکی خدمت میں سنگ گردہ و مثانہ کا أسان اور مفید ترین نسخہ پیش کررہا ہوں۔
گردہ و۔مثانہ کی پتھری کا بہترین و آزمودہ علاج
نوشادر 
جوکھار
تخم کرفس
تخم۔ہلیون 
شورہ قلمی
گھوکھرو
سنگ یہود
ہر ایک ایک تولہ
سنگ سرماہی 6 ماشہ
زراوند مدحرج 6 ماشہ
کشتہ حجرا لیہود عقاب والا 10گرام
تمام اجزاء کا باریک سفوف بنالیں تیار ہے۔

تین ماشہ صبح شام شربت سکنجبین بزوری سے استعمال کریں۔2.5cmکی پتھری تک اس سے نکل جاتی ہے الحمداللہ
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
حکیم نعمان جاوید فاضل الطب

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)