عرق النساء یورک ایسڈ اور نقرس کے لیئے اک نعمت نسخہ
عرق النساء یورک ایسڈ اور نقرس کے لیئے اک نعمت نسخہ یہ دوا اثر پزیری میں اپنا ثانی نھیں رکھتی نسخہ اسگندھ ناگوری ستاور سونڈھ اور بدھارا برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں خوراک ۵ گرام صبح و شام ھمراہ نیم گرم دودھ اور ۵ گرام رات کو سوتے وقت معجون سورنجان ھمراہ نیم گر پانی استعمال فرمائیں غذا زود ھضم استعمال کریں اور بادی اشیا سے پرھیز فرمائیں ظھور احمد رضا
Comments
Post a Comment