کولیسٹرول و ٹرائی گلیسرائیڈ
کولیسٹرول و ٹرائی گلیسرائیڈ
۔۔ھوالشافی
۔۔
۔۔ہمدرد کی گارلینا دو دو گولیاں صبح شام
۔۔دوپہر رات کو بعد از غذا جوارش کمونی
۔قہوہ
۔عناب پانچ دانے
۔انجیر تین دانے
۔میتھی دانہ ایک چمچی ڈیڑھ کپ پانی جب کپ رہ جاے دن میں تین بار
۔۔روزانہ ادھا سے ایک گھنٹہ سیر
۔پانی نیم گرم استعمال کرے
۔غذا گرم خشک سے گرم تر باقی غذاہیں بند
۔۔ان شاء اللہ ایک ماہ میں کولیسٹرول و ٹرائی گلیسرائیڈ کنٹرول ہو جاے گا
۔۔دعا گو حکیم امین
۔۔
Comments
Post a Comment