فیٹی لیور پیٹ کا اپھارہ یورک ایسڈ بھوک کا ختم ھوجانا معدے میں تیزابیت کا بڑھ جانا صعف معدہ جگر کو دور کرتی ہے کھٹی ڈکاریں آنے کو درست کرتی ھے جن مریضوں میں رات کو سوتے وقت رالیں بہتی ھوں ان کیلیے بہترین ھے

خوشذاٸقہ چٹنی 

فیٹی لیور 
پیٹ کا اپھارہ 
یورک ایسڈ 
بھوک کا ختم ھوجانا 
معدے میں تیزابیت کا بڑھ جانا 
صعف معدہ جگر کو دور کرتی ہے 
کھٹی ڈکاریں آنے کو درست کرتی ھے 
جن مریضوں میں رات کو سوتے وقت رالیں بہتی ھوں ان کیلیے بہترین ھے 

ھوالشافی 

ادرک 
لہسن 
پودینہ سبز 
اناردانہ 
سبز مرچ 
دھنیا 
تمام 100 100 گرام 
ھلدی ی 50 گرام 
مرچ سیاہ حسب ذاٸقہ  
نمک حسب ذاٸقہ 
چٹنی بناکر 
دو چمچ دن میں کسی بھی ٹاٸم روٹی کے ساتھ کھاٸیں 

حکیم مصعب علی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)