معجون دماغ افروز

, ,,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,
,,,,,,,,,,, معجون دماغ افروز ,,,,,,
پوست ھلیلہ زرد ,,, آملہ خشک ,,, پوست بلیلہ ,,, اسطوخودوس ,,, بسفائج ,,,, تربد سفید ,,,, شاھترہ ,,,, کشنیز ,,,, بادیان ,, سناء مکی ,,,, افتیمون ,,, ھموزن ادویہ پیس کر ایک حصہ چینی دو حصہ شہد شامل کرکے معجون بنا لین
بے شمار فائدے جن کا آپ سوچ بھی نہ سکین حکماء تیار کرین اور مجھے بتائین اس کا کیا کیا فائدہ ھو سکتا ھے آپ کا تھوڑا امتحان ھے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)