برائے مصفی خون اعلٰی درجہ ، کینسر ، ایچ پائلوریبرائے حکماء حضرات
برائے مصفی خون اعلٰی درجہ ، کینسر ، ایچ پائلوری برائے حکماء حضرات نمبر ایک. رسونت پانچ تولہ ہیرا ہینگ دو تولہ دونوں اشیاء باریک پیس کر مکس کر لیں اور پانچ سو ملی گرام کے کیپسول بھر لیں. نمبر دو. ترہھلا سو گرام سفوف قشر بندق سو گرام سفوف ہلدی پچاس گرام سفوف سونف پچاس گرام سفوف ملٹھی مقشر پچاس گرام سونٹھ پچیس گرام ترپھلا اور سفوف قشر بندق دونوں اشیاء کی پوٹلی بنا کر شیر گاؤ میں تین دن کے لئے ڈول جنتر کریں. دودھ روز تبدیل کرنا ہے. بعد ازاں اسے خشک کر لیں. اور سفوف سونف ، سفوف ہلدی، سفوف ملٹھی اور سفوف سونٹھ ڈال کر سب اشیاء آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں. ایک گرام والا کیپسول صبح دوپہر شام ہمراہ نیم گرم دودھ مصفی خون و کینسر کی غرض سے نمبر ایک والا کیپسول صبح و شام. نمبر دو والا کیپسول صبح دوپہر شام ہمراہ نیم گرم دودھ ایچ پائیلوری کے لئے صرف نمبر دو والی دوا کا کیپسول صبح دوپہر شام