سفوف ثلعلب

سفوف ثلعلب جدید بنسخہ مسٹر لندن( مرحوم) اللہ پاک ان کی معفرت فرماےُ.
نہایت ھی مخلظ منی ہے پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے.
مزاج مخاطی عضلاتی. سرد خشک ہے اس نسخے کے اجزاء اگر آپ کو خالص مل جاہیں تو کوی بھی مغلظ نسخہ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا. شرط یہ ہے کہ اجزاء 100% خالص ہونے چاہیے.
اجزاء نسخہ..ثعلب مصری. 5 تولہ ثلعب پنجہ. 5 تولہ موصلی سفید نمبر ۱ 5 تولہ ترپھلہ 5 تولہ .اسپغول چھلکا5 تولہ. چھلکا اسپغول کے علاوہ باقی ادویات کا سفوف بنا لیں بعد میں چھلکا اسپغول شامل کر لیں.
مقدار خوراک. 10 گرام صبع شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استمال کریں.
حکیم خواجہ محمد نعیم







Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)