شفائے ہلیلہ ،۔۔۔دوا نہ صرف قبض کشاء ہے بلکہ یہ دافع تبخیر معدہ بھی ہے دافع اوجاع یعنی دردوں پر بھی رزلٹ دیتی ہے مقوی بصر بھی ہے یعنی نظر کے لیے مفید ہے دافع نزلہ زکام ہے بالوں کی سیاہی کو برقرار رکھتی ہے مسلسل استعمال سے سفید بالوں کو سیاہ کرتی ہے پیٹ کے امراض پر کام کرتی ہے غرض بہت سے فوائد کی حامل دواء ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شفائے ہلیلہ 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب 
امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
آج کا نسخہ اکیلی دوا پر مشتمل ہے اور کمال کے رزلٹ ہیں آج کا دوا نہ صرف قبض کشاء ہے بلکہ یہ دافع تبخیر معدہ بھی ہے دافع اوجاع یعنی دردوں پر بھی رزلٹ دیتی ہے مقوی بصر بھی ہے یعنی نظر کے لیے مفید ہے دافع نزلہ زکام ہے بالوں کی سیاہی کو برقرار رکھتی ہے مسلسل استعمال سے سفید بالوں کو سیاہ کرتی ہے پیٹ کے امراض پر کام کرتی ہے غرض بہت سے فوائد کی حامل دواء ہے 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف 
اجزاء نسخہء ۔ ہلیلہ کلاں حسب ضرورت جتنی مقدار میں بنانا چاہیں لے کر اس میں سے گھٹلی نکال دیں صرف چلکھا لے کر گرانیڈ کر لیں اور سفوف بنا لیں اب اس سفوف کو دیسی گھی میں بریاں کر لیں یعنی ہلکا سا بھون لیں اور برتن سے نکال کر اس دوا کے ھم وزن چینی شامل کر کے باریک پیس لیں ۔ لیں جی آپ کی دوا تیار ہے 
اب اس دوا میں سے ایک چمچ چائے والی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ یہ دواء استعمال کریں قبض زیادہ ہونے کی صورت میں اس دوا کی مقدار خوراک ڈبل نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں گئے 
کچھ عرصہ کے متواتر استعمال سے آپ کو حیران کن رزلٹ ملیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ 
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

آپ ہماری ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 

پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)