بازاری ادویات سے جوڑوں پٹھوں کے درد کا علاج۔۔۔۔۔۔۔۔ہرقسمی درد عرق النساء یورک ایسڈ گھٹنوں اور کمر کے درد کے ساتھ مہروں کے شدید درد میں بھی مفید ہے ۔
السلام علیکم
بازاری ادویات سے جوڑوں پٹھوں کے درد کا علاج
الحمدالله دو تین دن سے بازار سےتیارشدہ ادویات سے علاج کا ایک بھترین سلسلہ جاری ہے
پوسٹ شئیر ضرور کیا کریں یقین جانیں کوئ ایک بھی اگر مستفید ہوگیا انشاالله اسکے دل سے ہمارے لیۓ دعاء نکلنی ہے
موجودہ نصاب ہرقسمی درد عرق النساء یورک ایسڈ گھٹنوں اور کمر کے درد کے ساتھ مہروں کے شدید درد میں بھی مفید ہے
معجون یوگراج گوگل
معجون سورنجان
معجون فلاسفہ
ان تینوں کو باہم مکس کرلیں پانچ پانچ گرام صبح و رات سادہ پانی سے استعمال کریں
حب تسکین اوجاع
اور
حب سورنجان
یہ دونوں گولیاں
اشرف یا ہمدردکی لے لیں
دونوں میں سے ایک ایک گولی صبح دوپہر رات پانی سے استعمال کریں
اگر قبض معمولی ہے تو ساتھ
حب کبد نوشادری
دو گولیاں رات پانی سے
قبض زیادہ ہونے کی صورت میں
حب تنکار
ایک گولی روزانہ رات پانی سے استعمال کریں
سو ملی لیٹر تل کے تیل میں دس گرام کچلہ اچھی طرح جلالیں
کچلہ چھان لیں تیل کو پن چھان کررکھ لیں
اس تیل کی روزانہ رات سوتے وقٹ ہاتھوں کو سینک کر مالش کریں بور چادر اوڑھ لیں
یہ نصاب مکمل ایک ماہ جاری رکھیں
انشاالله پھلے ہی ہفتے بھترین نتائج ملینگے
بڑا گوشت چاول تمام ترش خوراک و بادی خوراک سے مکمل پرہیز کریں
الله ﷻ تمام بیماروں کو کامل شفایابی عطاء فرماۓ آمین۔
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Comments
Post a Comment