قبض معدہ کے امراض,ریاحی دردیں,کولیسٹرول,یورک ایسڈ,گیس اور بلڈپریشر ہائی میں مفیدہے.

*لاجواب چٹنی*
ھوالشافی -.-
پودینہ 2گٹھی
ادرک 50گرام
لہسن50گرام,
اناردانہ 50گرام
اجوائن دیسی ایک چھوٹی چمچ
زیرہ سفید ایک چھوٹی چمچ
کلونجی ایک چھوٹی چمچ
سبز مرچ 2عدد
گرائینڈ کرکے چٹنی بنا لیں . کھانے کے ساتھ ایک چمچ استعمال کریں.قبض معدہ کے امراض,ریاحی دردیں,کولیسٹرول,یورک ایسڈ,گیس اور بلڈپریشر ہائی میں مفیدہے.۔
اسی طرح کی مفید پوسٹیں اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)