سَائِنَس الرجی - ڈسٹ الرجی۔۔۔۔ضیق النفس نزلہ زکام ، الرجی ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا ، ۰آنکھوں سے پانی آنا سانس پھولنا شدید بلغم ریشہ سینے کی جکڑن ، دائمی خشک و بلغمی کھانسی ، سینے سے سیٹی کی آواز آنا ، گلے میں ہر وقت کیرا گرتے رہنا ، بلغم گلے مین محسوس ہونا لیکن خارج نہ ہونا
السلام علیکم
سَائِنَس الرجی - ڈسٹ الرجی
جب تک سانس ہے آپکی سانسوں میں فرحت کیلیۓ انشاالله خدمت جاری رکھونگا دعاء ضرور کیا کریں
بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج
ضیق النفس نزلہ زکام ، الرجی ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا ، ۰آنکھوں سے پانی آنا
سانس پھولنا شدید بلغم ریشہ
سینے کی جکڑن ، دائمی خشک و بلغمی کھانسی ، سینے سے سیٹی کی آواز آنا ، گلے میں ہر وقت کیرا گرتے رہنا ، بلغم گلے مین محسوس ہونا لیکن خارج نہ ہونا
تمام امراض کیلیۓ بھترین تریاقی صفت علاج ہے
ان امراض کیلیۓ ہزاروں روپے کی ویکسینیشن کرائ جاتی ہے لیکن فائدہ نھیں ہوتا الحمدالله یہ طب کا ہی کمال ہے
اس نصاب کو مکمل ایک ماھ ضرور استعمال کریں انشاالله ریشہ بلغم سے جڑی تمام امراض ختم ہونگی عمل تنفس بھترین ہوجائیگا
سانس کی تکلیف مکمل ختم ہوگی
لال شربت
شربت صدوری
شربت استہمناء
ان کو۔مکس کرلیں صبح دوپھر رات دو دو چمچ استعمال کرین
اطریفل اسطخدوس
اطریفل کشنیز سو سو گرام
اطریفل زمانی تیس گرام
صبح شام پانچ پانچ گرام
سادہ پانی سے
کاکڑاسنگی 30گرام
شکرتیغال 30گرام
فلفل دراز 20گرام
سفوف بنالیں
دگنا وزن چھوٹی مکھی کا خالص شہد شامل کرکے معجون بنالیں
تین گرام صبح رات پانی
مؤثر ترین مستقل علاج ہے
پوسٹ شئیر کردیں
أئ ڈی کو فالو کرلیں تانکہ مذید مفید نسخہ جات بھروقت آپ تک پہنچتے رہیں۔
Hakeem Noman Javed
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Comments
Post a Comment