السلام علیکم معدہ کی تمام امراض کیلئۓ بازارسے تیار ادویات خریدیں اور اپنا مکمل علاج کریں

السلام علیکم
معدہ کی تمام امراض کیلئۓ  بازارسے تیار  ادویات خریدیں اور اپنا   مکمل  علاج کریں

 کچھ دوست عرصہ دراز سے معدہ کی تکالیف مین مبتلا ہیں 
اور پیسے نہ ہونے کی وجہ سے طبی اور اصولی علاج نھیں کرسکتے ہیں ان کیلیۓ یہ پوسٹ مفید ہے  الحمدالله یہ علاج بے حد مفید رہیگا 

تبخیر معدہ ، تیزابیت معدہ ، ڈکار بد ہضمی سینے کی جلن ، 
دل کی دھڑکن بڑھ جانا ، گھبراہٹ ہونا ، ھاتھ پاوؤں کی جلن ، دائمی قبض رہنا ، آنتوں سے آوازیں آنا ان تمام امراض کیلیۓ یہ نصاب ایک سے ڈیڈھ ماہ استعمال کریں 
انشاالله بھت زیادہ فائدہ ہوگا 

سفوف تبخیر معدہ   ایک چمچ چاۓ والا صبح رات کہانے کے بعد  

جوارش تبخیر ، جوارش شاہی ، جوارش جالینوس کو مکس کرلیں 
پانچ پانچ گرام صبح رات پانی سے 

اگر قبض زیادہ ہے تو حب تنکار ایک گولی روزانہ رات پانی سے

یہ تمام دوائیں قرشی کی لے لیں 

حب تبخیر معدہ فیروز اجمل دواخانہ ایک ایک گولی صبح رات پانی سے 

مسلسل ڈیڈہ ماہ ان ادویات کو جاری رکھیں 
انشاالله معدہ کے جملہ امراض ختم ہونگے بھترین نتائج ملینگے۔ 
پوسٹ شییر کردیں تانکہ سب دوست اس پوسٹ سے مستفید ہوسکیں۔ 
جزاک الله 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

#gastritis #stomachdisorders

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)