بغیر آپریشن گردہ و مثانہ کی پتھری کا بازار سے تیارشدہ ادویات سے علاج گردوں و مثانہ کی پتھری ، گردہ کے شدید درد ، گردہ کا انفکشن، گردوں کی سوزش ورم ، پیشاب کی جلن ، گردوں کی کمزوری ، کا مکمل علاج
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
حسب وعدہ حاظر ہوں
بغیر آپریشن گردہ و مثانہ کی پتھری کا بازار سے تیارشدہ ادویات سے علاج
گردوں و مثانہ کی پتھری ، گردہ کے شدید درد ، گردہ کا انفکشن، گردوں کی سوزش ورم ، پیشاب کی جلن ، گردوں کی کمزوری ،
کا مکمل علاج
کشتہ حجر الیہود ہمدرد
معجون حجرالیہود ہمدرد
قرص حجرالیہود اجمل
قرص زمرد اجمل
ایک رتی کشتہ پانچ گرام معجون میں مکس کرکے شب سوتے ہوۓ نیم گرم پانی سے ،
ساتھ ہی قرص یہود و زمرد ایک ایک صبح شام پانی سے
جوارش زرعونی عنبری بنسخہ کلاںخ پانچ گرام ناشتہ کے گھنٹہ بعد پانی سے
اسکے ساتھ یہ دواء تیار کریں ۔
اکسیرگردہ
1.جوکھار30گرام
2.قلمی شورہ 30گرام
3.نوشادرٹھیکری 30گرام
4.کشتہ سنگ یہود 30گرام
قشتہ سنگ سرماہی 10گرام
5.ریوندخطائ 30گرام
6.زیرہ سیاہ 15گرام
ترکیب تیاری،،یہ تمام ادویات اچھی کوالٹی کی صاف ستھری فریش لیکربھترین سفوف تیار کریں کریں
،ایک سے دو گرام دواء دن میں دو مرتبہ ہمراہ شربت بزوری سے لیں
الحمدالله جتنی بھی بڑی پتھری ہو بفضلهٖ بغیر آپریشن کے ریزہ ریزہ ہوکر خارج ہوجاتی ہے
الحمدالله یہ مکمل نصاب ہے اسکو متواتر استعمال کریں
،،گردہ و مثانہ سے پتھری کو خاج کرتا ہے
درد گردہ کو جلد ختم کرتا ہے گردہ کی سوجن و بنفکشن کو ختم کرتا ہے
ادراری ہے ۔
درد گردہ خواہ سوزش کی وجہ سے ہو یا پتھری کی وجہ سے ہو یا ریحی درد گردہ ہو ان تمام امراض پرآنکھیں بند کرکے استعمال کریں
اور مجھ ناچیز کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
پوسٹ شئیر کردین۔ جزاک الله
ہربل فزیشن
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ ®
Comments
Post a Comment