دل کی بیماریوں کا بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج دل کی کمزوری خوف ڈر لگنا انجائنا دل کا درد گھبراہٹ دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہوجانا ذرہ سی شورکی آواز سے ٹھنڈے پسینے اور دھڑکن تیز ہوجانا چلتے ہوۓ سانس پھولنا کھانے کے بعد پیٹ پھولنا و دیگر امراض معدہ

السلام علیکم 

دل کی بیماریوں کا بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج 

دل کی کمزوری 
خوف ڈر لگنا 
انجائنا 
دل کا درد  
گھبراہٹ 
دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہوجانا 
ذرہ سی شورکی   آواز سے ٹھنڈے پسینے اور دھڑکن تیز ہوجانا 
چلتے ہوۓ سانس پھولنا 
کھانے کے بعد پیٹ پھولنا و دیگر امراض معدہ 

ان علامات پر 
یہ ادویات استعمال کرین 
یہ مکمل نصاب ہے انشاالله پھلے دو چار دنوں میں ہی خوب بھتری محسوس ہوتی ہے 
الحمدالله کافی سارے دوستوں کو بتایا ہے بھترین رزلٹس ہیں

جوارش تبخیر معدہ 
جوارش شاہی 
جوارش جالینوس 

تینوں مکس کرلیں 
پانچ پانچ گرام 
صبح رات پانی سے 

جواہرمھرہ  کیپسول 
ایک ایک صبح رات 

دواء المسک المعتدل جواہردار 1
و خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا اس مین کشتہ مرجان 3گرام مکس کرلیں 
 تین گرام صبح رات بغیر ملائ کے دودہ سے استعمال کریں ۔

تمام دوائیں قرشی کی آسانی سے مل جاتی ہیں ایک ماہ لازماً استعمال کرین 

الله ﷻ تمام بیماروں کو کامل شفایابی عطاء فرماۓ۔ آمین 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)