حب سلاجیت جدید

السلام علیکم 
حب سلاجیت جدید 
کم قیمت لیکن موثر ترین نسحہ الحمدالله 

ساتھ لے جاکر کیا کرنا ہے 
سب یہیں رہ جاناہے 
اپنے مطب کے تمام نسخہ جات أپکو دے رہا ہوں 
اب مرضی آپکی ہے أپ کیا قدر کرتے ہیں 
 جنسی رغبت کو طبعی طور پر بڑھانے والی بھترین و مؤثر ترین دواء 

فریش تیار ہے 

وہ دوست جنکو ایک عرصہ سے اعصابی کمزوری کی وجہ سے ضعف انتشار کا مسئلہ ہے 
وہ اس دواء کو ضرور استعمال کرین 
ایک تو اعصاب مضبوط ہونگے  عضوء میں تناؤ بحال ہوگا 
دوسرا تھکاوٹ ٹانگوں کا درد ختم کریگی 
ساتھ ہی کمر کو خوب مضبوط کرتی ہے 
خصیتین کو قوی کرتی ہے جس سے کہ فطری طورپر جنسی طاقت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ 
زوجیت کے بعد ہونیوالے درد کمر کو ختم کرتی ہے۔ 
پٹھوں کے اکڑاؤ میں بے انتھاء مفید ہے 
مادہ کو گاڑھا کرتی ہے 

سلاجیت ½1 تولہ 
تج اعلی 1تولہ 
تخم اسپند 1تولہ 
ازاراقی مدبر 5ماشہ 
زاعفران5ماشہ 
لاجونتی 5ماشہ 
فلفل سیاۀ 5ماشہ 
فلفلدراز 5ماشہ 
سفوف ثعلب پنجہ 5ماشہ 
الائچی سبز3ماشہ 
مصلطگی رومی 2ماشہ 
ہلدی خالص  1ماشہ 

کشتہ قلعی مہندی والا 1ماشہ 

تمام۔اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں 
خالص شہد کی مدد سے دال چنا برابر گولیاں بنالیں 
الحمدالله قیمت کے لحاظ سے بھترین۔نتائج ہیں  بے فکر ہوکر استعمال کریں 

ایک گولی رات یا صبح دودہ سے 
زیادہ کمزوری کی صورت مین صبح رات دودہ سے 
انشاالله دس بارہ یوم مین بھترین نتایج ملینگے 
 مکمل نصاب 60گولی 
قیمت بمع ڈلیوری 4630روپے
حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواحانہ رجسٹرڈ 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)